نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    مائیکروسافٹ کا نوکیا موبائل خریدنے کا اعلان

    ایچ ٹی سی کی بہتر خصوصیت اس کا ڈیزائن اور گرافکس کا آئی کینڈی ہونا ہے،اور اس کی باڈی اور وزن بھی خوشگوار اثر چھوڑتے ہیں، جبکہ سام سنگ کا موبائل فون عموما بہت ہلکا ہوتا ہے اور کئی ماہرین اسے پلاسٹک کے ٹکرے سے تشبیہ دیتے ہیں،ایچ ٹی سی البتہ internal features اور بیٹری ٹائمنگ میں سام سنگ سے مار...
  2. حاتم راجپوت

    مائیکروسافٹ کا نوکیا موبائل خریدنے کا اعلان

    کچھ شک نہیں کہ سونی بھی بہت بہتر ہے لیکن ڈیوائس ڈیزائننگ میں سونی سام سنگ اور ایچ ٹی سی سے بہت پیچھے ہے۔ ۔ ۔
  3. حاتم راجپوت

    مائیکروسافٹ کا نوکیا موبائل خریدنے کا اعلان

    آئی پیڈ بس اپنے ڈیزائن کی وجہ سے بک رہا ہے۔۔ آپریٹنگ سسٹم اس کا بھی ios ہے جسے اب زیادہ مقبولیت حاصل نہیں رہی۔۔ اب سام سنگ کی ٹیبلٹس آئی پیڈ کو کاٹ رہی ہیں۔۔۔
  4. حاتم راجپوت

    مائیکروسافٹ کا نوکیا موبائل خریدنے کا اعلان

    اس وقت سام سنگ کی مارکیٹ سب سے زیادہ ہے، اس کے بعد ایچ ٹی سی ہے ، نوکیا اور ایپل تقریبا برابر جا رہے تھے کہ نوکیا چھوڑ گیا۔۔ لیکن ایپل کی مانگ اب انتہائی کم ہو چکی ہے اور لوگ ایپل سے اکتا چکے ہیں۔۔
  5. حاتم راجپوت

    مائیکروسافٹ کا نوکیا موبائل خریدنے کا اعلان

    مائیکروسافٹ نے نوکیا کے موبائل فون بنانے والے یونٹ کو 4.6 بلین ڈالر میں خریدنے کا اعلان کیا ہے۔نوکیا اس کاروبار سے متعلقہ تمام پیٹنٹ بھی مائیکروسافٹ کو فروخت کرے گی۔ دونوں کمپنیوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ یہ فروخت 2014 کے ابتدا میں مکمل کی جائے گی جب نوکیا کے بتیس ہزار ملازمین...
  6. حاتم راجپوت

    کوچہء ملنگاں

    بہت خوب۔ ۔ ۔ اچھا ہی کیا سرکار۔۔ سگریٹ کونسی کوئی اچھی چیز ہے۔۔ لیکن اگر لگ جائے تو پیچھا چھڑانا کچھ مشکل سا ہو جاتا ہے۔ ۔ ۔
  7. حاتم راجپوت

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    بہت بہت شکریہ جناب صابر اور منصور مکرم بھائی۔۔۔ ابھی ابھی انسٹال کیا ۔۔۔ بہت اچھا لگا ہے، اس خوبصورت کاوش کیلئے آپ کے بہت شکر گزار ہیں۔۔۔ :)
  8. حاتم راجپوت

    کوچہء ملنگاں

    جی بالکل خوش تو ہو گئے لیکن کوچہ میں تو بڑے ہائی فائی ملنگ حضرات بھی موجود ہیں۔ ۔ ۔ ہماری استطاعت اور ہمت تو کبھی سگریٹ سے آگے نہیں بڑھی۔۔ :):):)
  9. حاتم راجپوت

    کوچہء ملنگاں

    ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔یہ تو سگرٹو سگرٹی ہوا پڑا ہے۔ ۔ :):):) ایتھے رکھ جوانا ۔ ۔ (y)
  10. حاتم راجپوت

    اٹل حقیقت برائے مرد حضرات

    جو سرکاراں دی خوشی سرکار۔۔:):):)
  11. حاتم راجپوت

    اٹل حقیقت برائے مرد حضرات

    وڑ گئے ”بے“ کے۔۔ میں ”بے“ کی صوتی ادائیگی کچھ ”کیوں بے۔۔!!“ کی طرح سنائی دے گی۔۔۔ لہٰذا اگرالفاظ کی املا کو صوتی ادائیگی کے قریب تر کیا جائے تو کچھ یوں بنتا ہے۔ ”وڑ گئے بہہ کے“ :):):)
  12. حاتم راجپوت

    چاندنی اندر آتی ہے۔۔۔از حاتم راجپوت

    بہت شکریہ سرکاراں۔ ۔ ۔ شاعر تو فی الوقت کہیں سے بھی نہیں ہیں لیکن کبھی کبھی اُلٹی سیدھی بونگی مار لیتے ہیں جسے آپ جیسے احبابِ من پسند کر کے ہمیں شرمندہ کر دیتے ہیں۔۔۔:):):)
  13. حاتم راجپوت

    چاندنی اندر آتی ہے۔۔۔از حاتم راجپوت

    پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ ۔ ۔ :)
  14. حاتم راجپوت

    سنا ہے جنگل کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔۔

    ٭ سنا ہے جنگل کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔ ٭ سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا۔ درختوں کی گھنی چھاؤں میں جا کر لیٹ جاتا ہے۔ ٭ ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں، تو مینا اپنے بچے چھوڑ کر کوے کے انڈوں کو پروں سے تھام لیتی ہے۔ ٭ سنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گر پڑے تو، سارا جنگل...
  15. حاتم راجپوت

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    ہم بھی چلے ۔۔۔ نیند کے مارے آنکھیں دکھ رہی ہیں۔۔ شب بخیر اور اللہ حافظ۔۔
  16. حاتم راجپوت

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  17. حاتم راجپوت

    عجیب و غریب ریاست

    بہت عمدہ جی۔۔۔ بچپن کے دن یاد آگئے ۔۔
  18. حاتم راجپوت

    مخلوقات کے شر سے بچنے کی دعا ...

    اعوذُ بکلمات اللہ التآمّات من شر ما خلق۔۔۔ میں اللہ عزوجل کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی مخلوق کے شر سے۔
  19. حاتم راجپوت

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مت ڈال اور ہمیں اپنی طرف سے خاص رحمت عطا فرما۔ بےشک تو ہی عطا فرمانے والا ہے۔
Top