نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    نوازش ہے آپکی سید سرکار۔۔ :)
  2. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    شکریہ بہنا۔۔۔ :)
  3. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    بے حد نوازش جناب اوشو ۔۔۔ :)
  4. حاتم راجپوت

    برمنگھم کے کالج میں مسلمان طالبات کے نقاب اور برقعہ پہننے پر پابندی لگادی گئی۔

    سيكيورٹی وجوہات كی بنا پر يہ اقدام اٹھانا ضروری تھا تاكہ كالج آنے والوں كی باآسانی شناخت ہوسكے، کالج انتظاميہ لندن: برطانوی شہر برمنگھم ميں واقع ايک كالج ميں مسلمان طالبات کے نقاب اور برقعہ پہننے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ برمنگھم میں واقع ميٹرو پوليٹن كالج كی انتظاميہ كی جانب سے مسلم طالبات كے...
  5. حاتم راجپوت

    پتلے اور موٹے جسم پر پانی کے اثرات

    متفق جناب۔۔ میں نے لگ بھگ اسی کے قریب ترین نسخے سے اپنا وزن 24 کلو تک کم کیا تھا چھ ماہ کے دوران۔۔۔
  6. حاتم راجپوت

    میرے شہر کے دل میلے بہت۔۔۔

    حسینی ، تلمیذ ، شمشاد ، محمدعلم اللہ اصلاحی ، نیرنگ خیال ، نایاب ، فلک شیر ، سید شہزاد ناصر ، عمر سیف ، قیصرانی ، عاطف بٹ ، آبی ٹوکول ، ظفری ، ملائکہ ، سید زبیر ، فارقلیط رحمانی ، زبیر مرزا عندلیب
  7. حاتم راجپوت

    میرے شہر کے دل میلے بہت۔۔۔

    “If the misery of the poor be caused not by the laws of nature, but by our institutions, great is our sin.” ― Charles Darwin, Voyage of the Beagle
  8. حاتم راجپوت

    میٹا فیزیک یا ما بعد الطبیعہ کہنے کی اصل وجہ

    بہت معلوماتی تحریر۔۔۔ حسینی صاحب شہید مطہری صاحب کی کتاب ”اسلام اور عصر حاضر کی ضروریات“ پڑھ چکا ہوں۔ واقعتا بہت زبردست کتاب ہے۔بہت استدلال سے کئی بہت اہم نقاط کو اجاگر کیا گیا ہے۔ لیکن ان کی دوسری تصانیف سے اتنی خاص واقفیت نہ تھی۔ ابھی آپ نے میٹا فزکس کا حوالہ دے کر آتش شوق کو ہوا دے ہی دی ہے...
  9. حاتم راجپوت

    آج کی تصویر - 1

    تو سرکار خود ہی گئی ہے بیچاری۔۔ کسی نے کہاں بھیجا اسے۔۔۔
  10. حاتم راجپوت

    آج کی تصویر - 1

    اگر بندہ پہلے مرتا تو کیا بہتری ہوتی۔۔۔؟
  11. حاتم راجپوت

    آج کی تصویر - 1

    یعنی ٹریجڈی کی بھی آخری حد۔۔!
  12. حاتم راجپوت

    آج کی تصویر - 1

    :(
  13. حاتم راجپوت

    اقتباسات اشفاق احمد کی کتاب زاویہ سے اقتباس

    سبحان اللہ۔۔ دل تڑپ گیا سید۔۔ بہت عمدہ ۔۔بہت ہی اعلیٰ۔۔۔ جزاکم اللہ خیر۔۔۔
  14. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

    ہاہاہاہا۔۔۔ کمال کر دیا جی۔۔ ہماری ٹیم تو ”چمتکار“ کرت ہے جی ”چمتکار“۔۔۔:rollingonthefloor:
  15. حاتم راجپوت

    لسی خانہ

    آہاہاہا۔۔۔ کیا ہی بات ہے لسی کی۔۔۔ ایک وڈا گلاس پیا ہو بندے نے تو یہ پاؤں پھیلا کر لیٹتا ہے اور آپ ہی آپ وڈی سخت نیندر آتی ہے۔۔۔:sleep: کیا یاد دلا دیا جی۔۔۔ ہن کل ناشتے میں پراٹھے تناول ما حضر فرماتے ہوئے لسی کا وڈا گلاس وی نوش جاں کیا جاووے گا۔۔۔ :D
  16. حاتم راجپوت

    عزم و شجاعت کی لازوال مثال : سکواڈرن لیڈر سرفراز رفیقی شہید

    بہت زبردست اور ایمان افروز۔۔۔ ان شہیدوں کو عالمی سطح پر محض تعصب کی بنا پر نظر انداز کیا جاتا ہے لیکن اگر تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو تمام تاریخ میں ایسا واقعہ آپ کو کہیں نہیں ملتا کہ جب اس قدر قلیل سامان اور فوج کے ہوتے ہوئے جوانوں نے دشمن کی ریڑھ کی ہڈی توڑ کر اسے ناکوں چنے چبوا دئیے ہوں۔۔...
  17. حاتم راجپوت

    کوئی تو بتاؤ۔۔۔ !!! از حاتم راجپوت

    آمین۔۔۔ سید سرکار بس آپ کی دعائیں چاہئیں۔۔۔ ہم سب کو ، اس پوری قوم کو اب دعاؤں کے ساتھ ساتھ عمل کرنے کی اشد ترین ضرورت ہے۔۔ بہت خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے ریں۔ خدا آپ کے حامی و ناصر ہوں۔۔آمین
  18. حاتم راجپوت

    کوئی تو بتاؤ۔۔۔ !!! از حاتم راجپوت

    شکریہ تلمیذ آپکا کہ آپ نے احقر کی تحریر کو پسند کیا۔۔۔ دراصل یہ تحریر ہے ہی نہیں۔۔ صرف جذبات ہیں جو میں لکھتا گیا۔ آپ کے خیالات سے صد فیصد متفق ہوں کہ جذبہ، ہمت اور مستقل مزاجی کی لگن ہونی چاہیئے تو اللہ تعالیٰ خود مدد کرتے ہیں۔۔ آپ کے جذبات اور معلوماتی مراسلے نے بہت متاثر کیا۔۔ بے شک جہاں میں...
  19. حاتم راجپوت

    کوئی تو بتاؤ۔۔۔ !!! از حاتم راجپوت

    نیرنگ خیال ، نایاب ، حسینی ، فلک شیر ، سید شہزاد ناصر ، عمر سیف ، محمدعلم اللہ اصلاحی ، قیصرانی ، محمود احمد غزنوی ، عاطف بٹ ، آبی ٹوکول ، ظفری ، ذوالقرنین ، جیہ ، نیلم ، وجی ، غدیر زھرا ، عثمان ، قرۃالعین اعوان ، محدثہ ، فرخ ، زبیر مرزا ، منصور مکرم ، تعبیر ، سیدہ شگفتہ
Top