نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    ہمارا معاشرہ۔۔۔ خدا کی سزا بہت قریب ہے بے شک۔۔

    ہمارا معاشرہ۔۔۔ خدا کی سزا بہت قریب ہے بے شک۔۔
  2. حاتم راجپوت

    "کاش اس وقت بھی فیس بک ہوتی۔۔۔۔"

    بہت خوب اور پر اثر۔۔ لیکن نئی نسل جو برگر کلچر کی عادی بلکہ نمائندہ بن چکی ہے اس کا سمجھنا بہت مشکل ہے۔۔ پھٹے فیشن کی دلدادہ قوم کی سلائی سیدھی کرنے کیلئے کرتہ شروع سے ادھیڑنا پڑے گا۔۔
  3. حاتم راجپوت

    کوئی تو بتاؤ۔۔۔ !!! از حاتم راجپوت

    میں بہت حساس بندہ ہوں۔۔ اتنا حساس شاید آج کل کی دنیا میں نہیں ہونا چاہئیے۔۔۔ بہت کچھ سنتا ہوں اور سن کر دماغ لرزتا ہے اور دل پھٹتا ہے۔۔ کچھ دن قبل ایک عورت نے بچوں سمیت ٹرین کے آگے چھلانگ لگا دی۔۔۔ ایک باپ نے اپنے دو بچوں کو قتل کر دیا۔۔ ۔ایک آدمی نے اپنے بچوں کو راوی میں پھینک دیا۔۔ ایک عورت...
  4. حاتم راجپوت

    مبارکباد ابن سعید بھائی کو دلی مبارکباد

    بہت بہت مبارک سعود بھائی۔۔۔ :) خدا آپ کو یونہی کامیابیوں سے نوازتے رہیں۔۔آمین
  5. حاتم راجپوت

    حضرت عمر رضی الله عنه کا ایفاِ عہد

    سبحان اللہ۔۔۔ بہت خوب اور بہت اعلی۔۔۔ جزاک اللہ سید شہزاد ناصر صاحب اتنی خوبصورت تحریر شیئر کرنے کیلئے۔۔۔
  6. حاتم راجپوت

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ سوئم (تصویریں)

    ویسے سچ میں ان سب خوبصورت لوگوں کو یوں اکٹھا دیکھ کر بہت اچھا لگا۔۔۔ امجد بھائی کی کمنٹری بھی خوب تھی، خدا کرے یہ سب یوں ہی ہنستے مسکراتے رہیں۔۔۔ آمین۔
  7. حاتم راجپوت

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ سوئم (تصویریں)

    ہاہاہاہا۔۔۔ جی بجا فرمایا۔۔ :D
  8. حاتم راجپوت

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ خدا آپ کے والد کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں اور تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا کریں۔۔۔ آمین
  9. حاتم راجپوت

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ سوئم (تصویریں)

    آہاہاہا ۔ ۔ ۔ کیا ہی اعلیٰ اور خوبصورت تصاویر ہیں۔ ۔ اور کیا ہی عمدہ امتزاج۔۔۔ خاص طور پر بھنے بٹیرے تو سبحان اللہ۔۔۔ باقی رہے محفلین تو ان کی تصویریں بھی اچھی ہیں۔۔۔ :D
  10. حاتم راجپوت

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    بہت اعلیٰ۔۔ بہت خوب۔۔۔ ہندوستانی اخباروں کے کیا کہنے۔۔!! :notworthy: انہوں نے تو پورا پاکستان ہی فتح کروا لیا تھا۔۔ بعد میں دم دبا کر بھاگنے کی خبریں کیا ہوئیں۔۔۔ انہیں شائع کرتے وقت چھاپہ خانہ کی سیاہی ختم ہوگئی تھی شاید۔۔ :rollingonthefloor: سید سرکار بہت شکریہ ایسی خوبصورت شراکت کیلئے۔۔۔ بہت...
  11. حاتم راجپوت

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بہت دلچسپ لڑی ہے۔۔۔ حیران ہوں کہ پہلے اس سے بے خبر کیوں رہا ۔ ۔ ۔ بہر کیف محفلین کے پر زور اصرار :p پر ہم بھی اپنی کچھ تصاویر شیئر کرنے کی جسارت کر رہے ہیں۔۔ :D آج سے قریبا پانچ سال پرانی تصویر۔۔۔ گھر کی چھت کے پرانے والے سٹور میں بیٹھا ہوں، اب تو ٹوٹ کر نیا بن گیا جو بالکل اچھا نہیں لگتا :(...
  12. حاتم راجپوت

    منہ کی کتاب۔

    ویسے تھوڑے بہت ”رستم “ ہم بھی ہیں لیکن ہم ایسے کو کراچی والے پہلوان نہیں مانتے۔۔۔ :):):)
  13. حاتم راجپوت

    منہ کی کتاب۔

    وہ تو یہاں بیٹھے بہت بہت کچھ چھنوا رہے ہیں۔ ۔ ۔ ;)
  14. حاتم راجپوت

    منہ کی کتاب۔

    چھنوائیں گے تو چھان بھی لیں گے۔ ۔ ۔ :):):)
  15. حاتم راجپوت

    منہ کی کتاب۔

    ہا ہا ہا ۔۔ جی جناب حاضرِ خدمت ہیں۔ ۔ :):)
  16. حاتم راجپوت

    منہ کی کتاب۔

    ایسی نظر ہمیں بھی عنایت کیجئے کہ جستجو ہمیں بھی ہے بہت سے جہانوں کی۔ ۔ ۔ :)
  17. حاتم راجپوت

    منہ کی کتاب۔

    لیکن ایک بات اور ہے کہ آپ ہمارے جثہ تک پہنچے کیسے۔۔ :thinking:
  18. حاتم راجپوت

    منہ کی کتاب۔

    جی میں نے اپنا حصہ بمطابق فیشن ڈالا ہے۔۔۔ اور جثہ تو واقعی اچھا خاصا ہے لیکن بمطابق جثہ میں ہم کمزور ہیں لہذا ڈائریکٹ جثہ ڈالنے کے قائل ہیں کہ اگلا بندہ ڈر جاتا ہے لیکن اگر ادھر جثہ ڈال دیا تو شاید ہی دوسروں کے لئے جگہ بچے۔ ۔ ۔ ۔ ;););)
  19. حاتم راجپوت

    منہ کی کتاب۔

    ویسے لڑی کا عنوان ”منہ کی کتاب“ تھا ۔ اور بمطابق اس کے یہاں سب نے اپنے اپنے ”منہ کی کتاب“ لے کر حاضر ہونا تھا۔۔۔ :heehee: حاضر تو سبھی ہوئے لیکن کتابوں سے زیادہ صفحوں کا مطالعہ شروع ہو گیا اور سب نے بقدر جثہ اپنا اپنا حصہ خوب ڈالا ہے ۔۔;););) تو ہم بھی اپنا حصہ بمطابق فیشن ڈال رہے ہیں، قبول...
Top