نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    بہت عمدہ راجا صاحب۔ انتظار رہے گا۔
  2. فرخ منظور

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    بہت عنایت اور فونٹ سائز بھی ذرا بڑا کر دیجیے۔
  3. فرخ منظور

    داغ نہ تھی تاب اے دل تو کیوں چاہ کی ۔ داغ دہلوی

    نہ تھی تاب اے دل تو کیوں چاہ کی بڑا تیر مارا اگر آہ کی وہی ایک ہے خاکِ دیر و حرم دل اِس راہ کی لے یا اُس راہ کی خدا جانے کیا بن گئی دل پہ آج صدا ہے جو اللہ اللہ کی اُڑاتے ہو بے پر کی تعریف میں بندھی ہے ہوا کس ہوا خواہ کی وہ پیغام رخصت کا منہ پھیر کر وہ شرمیلی آنکھیں سحر گاہ کی اُجاڑے ہیں...
  4. فرخ منظور

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    جی مکمل دیوانِ میر درد
  5. فرخ منظور

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    شکریہ حضور۔ لیکن اگر یہ زحمت کی ہے تو اصل کتاب سے دیکھ کر غزل بھی مکمل کر دیجیے ورنہ میں کسی وقت یہ کام کر ہی ڈالوں گا۔
  6. فرخ منظور

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    جی یہ "اودھر" ہی ہے۔ کسی جدید چھپی ہوئی کتاب سے یہ غزل نقل کی گئی تھی مگر پرانے نسخوں میں "اودھر" ہی درج ہے۔ ملاحظہ کیجیے۔
  7. فرخ منظور

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    اس شعر میں چند کن معنوں میں استعمال ہوا ہے؟ اے صبا غیروں کی تربت پہ گل افشانی چند جانبِ گورِ غریباں بھی کبھی آیا کرے ( مصحفی)
  8. فرخ منظور

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    تہمتِ چند اپنے ذمے دھر چلے ۔ ریشماں
  9. فرخ منظور

    قتیل شفائی دل لگا بیٹھا ہوں لاہور کے ہنگاموں سے ۔ قتیل شفائی

    دل لگا بیٹھا ہوں لاہور کے ہنگاموں سے پیار ہے پھر بھی ہری پور، تری شاموں سے کبھی آندھی، کبھی شُعلہ، کبھی نغمہ، کبھی رنگ اپنا ماضی مجھے یاد آئے کئی ناموں سے ایک وہ دن کہ بنا دید تڑپ جاتے تھے ایک یہ دن کہ بہل جاتے ہیں پیغاموں سے جب مرے ہاتھ پہ کانٹوں نے دیا تھا بوسہ وہ مرا پہلا تعارف تھا گُل...
  10. فرخ منظور

    مہدی حسن یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی (مہدی حسن)

    گلوکار: مہدی حسن نغمہ نگار: قتیل شفائی دوسرا ورژن
  11. فرخ منظور

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    یہ مولانا محمد علی جوہر کا ہی شعر ہے۔ کسی بھی دیوانِ غالب کے نسخے میں یہ شعر موجود نہیں۔
  12. فرخ منظور

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    آپ اس بیکار تنقید کو چھوڑیں بس اپنے تخیل کو بے لگام چھوڑیں۔ :)
  13. فرخ منظور

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    بھائی چھے الفاظ انگریزی کے استعمال ہوئے ہیں۔ اور یہاں لفظ "مستعمل" نہیں بلکہ "استعمال" استعمال ہو گا۔ :)
  14. فرخ منظور

    داغ جلوے مری نگاہ میں کون و مکاں کے ہیں ۔ داغ دہلوی

    جلوے مری نگاہ میں کون و مکاں کے ہیں مجھ سے کہاں چھپیں گے وہ ایسے کہاں کے ہیں کھُلتے نہیں ہیں راز جو سوزِ نہاں کے ہیں کیا پھوٹنے کے واسطے چھالے زباں کے ہیں کرتے ہیں قتل وہ طلبِ مغفرت کے بعد جو تھے دعا کے ہاتھ وہی امتحاں کے ہیں جس روز کچھ شریک ہوئی میری مشتِ خاک اس روز سے زمیں پہ ستم...
  15. فرخ منظور

    قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں ازاختر ملک

    شکریہ رانا صاحب۔ یہ گتھی بھی حل ہوئی۔
  16. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی پہلا پتھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ مصطفی زیدی

    کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر
  17. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی پہلا پتھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ مصطفی زیدی

    پہلا پتّھر صبا ہمارے رفیقوں سے جا کے یہ کہنا بہ صَد تشکّر و اخلاص و حُسن و خو ش اَدَبی کہ جو سلوک بھی ہم پر رَوا ہُوا اس میں نہ کوئی رمزِ نہاں ہے، نہ کوئی بوالعجبی ہمارے واسطے یہ رات بھی مقدّر تھی کہ حرف آئے ستاروں پہ بے چراغی کا لباسِ چاک پہ تہمت قبائے زرّیں کی دلِ شکستہ پر الزام بد دما غی...
  18. فرخ منظور

    داغ لے کے دل وہ چھیڑ سے کچھ کہہ گیا ۔ دا غ دہلوی

    لے کے دل وہ چھیڑ سے کچھ کہہ گیا دیکھتے کا دیکھتا میں رہ گیا میں نہ کہتا تھا کہ دل لے لو مرا عاقبت وہ خون ہو کر بہہ گیا چاند سے چہرے پہ کیوں ڈالی نقاب چاند یہ کیساگہن میں گہہ گیا اس قدر گردش میں تھا میرا غبار ساتھ پھر کر آسماں رہ رہ گیا گالیاں بھی جھڑکیاں بھی تم نے دیں اور دینے کے لیے کیا رہ...
  19. فرخ منظور

    ادھر ابر لے چشمِ نم کو چلا ۔ شاہ نصیر دہلوی

    توجہ دلانے کے لیے بہت شکریہ چودھری صاحب!
  20. فرخ منظور

    ادھر ابر لے چشمِ نم کو چلا ۔ شاہ نصیر دہلوی

    ادھر ابر لے چشمِ نم کو چلا ادھر ساقیا! میں بھی یم کو چلا مبارک ہو کعبہ تمھیں شیخ جی! یہ بندہ تو بیتُ الصنم کو چلا سرِ رہ گزر آہ اے بے نشاں کدھر چھوڑ نقشِ قدم کو چلا جواہر کا ٹکڑا ہے یہ لختِ دل تو اے اشک لے اس رقم کو چلا ترا مائلِ حسن اے سرو قد سنا ہے کہ ملکِ عدم کو چلا حبابِ لبِ...
Top