جو مری ریاضتِ نیم شب کو سلیم صبح نہ مل سکی
تو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے
واہ بہت خوب !
بہت عمدہ غزل ھے سلیم کوثر کی اور استاد رئیس خان نے بہت دل سے گائی ھے ، پہلے بھی یو ٹیوب پہ سن چکی ہوں ، لطف آگیا سن کے ۔ شکریہ فرخ بھائی ۔
حضرت انسان
جہاں میں دانش و بینش کی ھے کس درجہ ارزانی
کوئی شے چھپ نہیں سکتی کہ یہ عالم ھے نورانی
کوئی دیکھے تو ھے باریک فطرت کا حجاب اتنا
نمایاں ہیں فرشتوں کے تبسم ہائے پنہانی
یہ دنیا دعوتِ دیدار ھے فرزندِ آدم کو
کہ ہر مستور کو بخشا گیا ھے ذوقِ عریانی
یہی...
انا للہ و انا الیہ راجعون !
بہت ہی افسوسناک خبر ھے ، سرمد کا محفل سے اچانک غائب ہونا بھی عجیب لگا تھا لیکن ایک حادثے کی وجہ سے وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے ، یہ خبر پڑھ کے بہت رنج ہو رہا ھے :(
اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور مرحوم کے ورثاءکو صبر جمیل عطا فرمائے کہ وہ اس حادثے کو...
جس زمانے کے عشق آپ نے بیان کیے ہیں وہاں بھتیجی کا تذکرہ ہو بھی نہیں سکتا :grin: آئندہ کیلئے ولن کی انٹری دینی ہو تو میرا نام لیا جا سکتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔ :cool2:
نہیں تو ، سحری میں چائے پینے کا وقت ہی بہت کم ملتا ھے ، زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ ، اسلیئے کپ پہ اکتفا کر لیتی ہوں ، مگ سے افطار کے بعد شغل فرمایا جاتا ھے :cool2: