آجائیے خوشی ، چائے بنا کر ، کیونکہ میری طرف پکوڑے بنانے کا پھر سے وقت ہوا چاہتا ہے کچھ ہی دیر میں ۔۔۔
جلدی سے آئیں ۔۔ شمشاد جی کو بھی لے آئے ساتھ ۔![]()
جانے آپ کس وقت آتی ھیں میں جب بھی یہاںآتی ہوں اکیلی بور ہوتی ہوں ،
اور ہاں شمشاد جی کو ساتھ لانے کے لئے مجھے مشرق کی طرف سفر کرناپڑے گا ور وہاں بہت گرمی ھے
زیادہ رات کو سونے سے پہلے یہی ہوتی ہوں ۔۔
آپ آج نظر کیوں نہیں آرہیں ؟ خفیہ کیوں ہیں بھئی ۔ 
خفیہ میں نہیں ہوتی 1 میرا کزن ھے وہ کبھی میری جگہ لاگ ان ہوتا ھے اور بیٹھ کے پڑھتا رہتا ھے وہی خفیہ کر دیتا ھے بلکہ میں ہی اسے کہتی ہوں ایسا کرنے کو ، جبخود آتی ہوں تو تبدیل کر لیتی ہوںآج یاد نہیںرہا

اس کا خیال ھے کچھ فنکشن لاگ ان ہوئے بنا اوپن نہیں ہوتے ، میں نے کبھی تکرار نہیں کی ویسے مزے کی بات بتاؤں اعدو صرف پڑھ سکتا ھے لکھ نہیں سکتا وہ
لکھنا آتا تو آپکی بجائے کہیں لکھ جاتے ہمیں کیا پتا چلنا خوشی ہیں کہ کزن ہیں

ہاہاہاہاہا
یہ اندیشہ ہوتا تو انھیںایساموقع نہیں دیتی آپ سے پکی لڑائی کرانی تھی انھوں نے 1 دن پوچھ رھے تھےآپ کا
روز روز پوچھیں
خود ہی جب میرے سے بات چیت ہوگئی تو الٹے قدموں بھاگیں گے کہ یہ کیا بلا ہے 
