آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
افطار پر جانا ہے لیکن تیاری کی ہمت نہیں اور جانا بھی ضروری ہے کتنا اچھا ہوتا کوئی ایسا طریقہ ہوتا کہ آنکھیں بند کرتے اور ایک لحظہ میں تیاری ہوجاتی
 

dxbgraphics

محفلین
آج شام کو افطار سے 15 منٹ پہلے دل ہی نہیں کر رہا تھا نیند سے اٹھنے کو ۔۔۔۔ یہ ہمیشہ دفتر جانے کے وقت اور ضروری کام کے وقت ہی نیند مزے کی آتی ہے
 

زینب

محفلین
میں سوچ رہی ہون‌میں‌کتنے دن بعد ائی پر پھر بھی یہاں‌کچھ نہین بدلا سب ویسے کا ویسا ہے
 

عسکری

معطل
تم سوچا مت کرو اور یہاں آیا بھی مت کرو یہ کیا طریقہ ہے 3 مہینے بعد ایک بار چکر لگا لیا:(
 

زین

لائبریرین
اپنا ای میل ایڈریس چیک کریں ، میں نے ای میل کی تھی آپ نے اس کا جواب دیا ؟؟؟
 

زینب

محفلین
میرا ای میل تمہارے پاس تھا ہی نہیں۔۔۔۔۔نا کبھی تم نے مانگا نا میں نے دیا اب بولو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top