آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
السلام علیکم

کیا حال ملائکہ ؟ ایٹم بم ضروری ہے نالائقوں‌ کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور شکریہ بجلی بنانے کے لیے مجھے تحفہ میں ضرور دینا ہے بجلی چوبیس گھنٹے روزانہ ۔ ۔ ۔ اور بجلی بنائیں گی کیسے ؟

وعلیکم السلام آپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے علاقے میں ایک گھر ہے انھوں نے اپنی چھت پر ایک چھوٹی ویند مل لگائی ہے پورا سسٹم بنایا ہوا ہے بجلی بنانے کا اور حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ لگانے کی وجہ سے پولیس ان سے پیسے لیتی ہے غندہ گردی:mad:

میرے ابو ایک دن ان کے گھر چلے گئے تھے معلومات لینے کہ وہ یہ کیسے بنا رہیں ہیں اس لئے مجھے بھی پتہ چل گیا:tongue::tongue:
 

تیشہ

محفلین
سوچ رہی ہوں ایک ہفتہ رہ گیا اور چھٹیاں ختم ہوجانی ہیں :worried: میرا کیا بنے گا
icon17.gif


چھٹیاں منا منا کے سُستی آڑے آئی ہوئی ہے ۔۔اُفف صرف ایک ہفتہ اور بس پھر


fa9bf3ad741849a6994e5c3aa926444e.jpg
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہاہا

ایم ایس این پہ یا تو انگلش لکھو یا رومن اردو ، اور دونوں مجھے مشکل لگتے ھیں
 

خوشی

محفلین
اپنی زبان میں جب تک بات نہ ہو مجھے تو مزہ نہیں‌آتا بلکہ ساتھ پنجابی کا تڑکا بھی لگا لیتی ہوں
 

خوشی

محفلین
آپ اور کتنا وقت ادھر ھیں کس شہر میں ھیں یہ تو بتا دیں اگر مناسب سمجھیں‌تو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top