نتائج تلاش

  1. زونی

    محسن نقوی ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اسے بھی تھی

    شکریہ چاچو لیکن مجھے یہی لگتا ھے کہ یہ محسن نقوی کی غزل ھے :grin: میں کنفرم کرنے کی کوشش کرونگی ، معزرت خواہ ہوں کہ ایک سال بعد آپکی پوسٹ‌کا جواب دے پائی ہوں ۔ :cool:
  2. زونی

    تعارف میں نگینہ ہوں

    خوش آمدید نگینہ !
  3. زونی

    پشاورمیں کاربم دھماکا:105افراد جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون ! بہت ہی افسوسناک واقعہ ھے ، اللہ پاک شہیدوں کے لواحقین کیلئے آسانیاں عطا فرمائے اور خون کی ہولی کھلینے والوں کو ان کے انجام تک پہنچائے ، آمین ۔
  4. زونی

    مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

    ارے واہ بہت خوشی ہوئی ، بہت مبارک ہو زہرا آپ کو اور اللہ آپکو انٹرویو میں بھی کامیاب کرے آمین ۔ :)
  5. زونی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  6. زونی

    من چندرے نوں راس نہ آوے ۔ اے آر رحمان

    بہت خوب فرخ بھائی ، ریڈیو پہ ایک دو بار پہلے سنا ہوا ھے ، اچھا لگا دوبارہ سن کر ، شاعری میں مجھے لگتا ھے سنگر بھائی کوئی گڑبڑ‌کر گئے ہیں ۔ :battingeyelashes:
  7. زونی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    اور مجھے بھی کسی نے مس نہیں کیا :( عبداللہ کیسے ہیں آپ ؟
  8. زونی

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    انا للہ وا انا الیہ راجعون ۔ بہت افسوس ہوا جان کر ، اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و استقامت عطا فرمائے ، آمین ۔
  9. زونی

    بیت بازی کا کھیل!

    دکھاؤں گا تماشا ، دی اگر فرصت زمانے نے مرا ہر داغِ دل ، اک تخم ھے سرو چراغاں کا مری تعمیر میں مضمر ھے اک صورت خرابی کی ہیولی برقِ خرمن کا ھے خون گرم دہقاں کا (غالب )
  10. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    مختلف دھاگوں کی سیر !
  11. زونی

    مبارکباد ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی

    ارے واہ شادیوں کا سیزن تو محفل پہ بھی رنگ لایا ھے ، شادی بہت مبارک ہو طالوت ، اللہ آپ کو ہمیشے خوش رکھے ۔ :)
  12. زونی

    ڈرائیونگ سے پہلے ضرور دیکھئے

    ہاں کچھ لوگوں کیلئے وہی بہتر ھے ، آپ ٹرائی کر لیں ۔
  13. زونی

    مبارکباد ظفری بھائی کو شادی کی مبارک

    بہت مبارک ہو چاچو ، خوشی ہوئی یہ خبر سن کے ، اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔ :) لیکن یہ کیا شمشاد بھائی آپ تو کہہ رہے تھے دعوت ولیمہ پہ مجھے بھی مدعو کیا جائے گا لیکن انہوں نے تو کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دی :frustrated: لگتا ھے دھمکی کام دکھا گئی تھی ۔ :biggrin:
  14. زونی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  15. زونی

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    محفل پہ خوش آمدید صائمہ ! :)
  16. زونی

    اور یوں میں بچ گیا

    باجو دیکھ لیجئے اگر عارف کو آپ نے گدھا نہ بنایا تو ہماری آپ سے لڑائی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
  17. زونی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کمال ھے ماشااللہ سے میرا شوق چرایا ھے آپ نے یا میں نے آپکا چرایا ھے :rolleyes: چلیں جس نے بھی چرایا لیکن رمضان میں ان سب کو ہضم کرنے کا حوصلہ خالص ‌آپ ہی کے پاس ھے :wasntme: میں دیکھتی اگر رمضان میں آپ کو پکوڑے اور سموسے بنانے پڑتے تو یادوں کی برات کہاں سے گزرتی :grin:
  18. زونی

    فریدہ خانم دلِ مضطر کو سمجھایا بہت ہے۔ فریدہ خانم

    زبردست ، بہت خوب یہ پی ٹی وی کے نادر نمونے کہاں سے مل گئے آپکو :)
  19. زونی

    عابدہ پروین ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین

    ضرب کلیم ہی میں اقبال نے نظریہ ء تصوف پہ کیا خوب کہا ھے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ حکمتِ ملکوتی ، یہ علمِ لاحوتی ! حرم کے درد کا درماں نہیں تو کچھ بھی نہیں یہ ذکرِ نیم شبی ، یہ مراقبے یہ سرور تری خودی کے نگہباں نہیں تو کچھ بھی نہیں :) ِِِ
  20. زونی

    پیانو میوزک

    ہاہا دیکھئے بدلتا ھے رنگ آسماں کیسے کیسے :) ویسے دعا کیجئے کہ عابدہ پروین سے چھوٹی رہوں ;) بہت شکریہ یہ نادر کمپوزیشنز شئیر کرنے کیلئے لیکن فلحال میں سن نہیں پا رہی ہوں :(
Top