زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16
صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
زونی
Post #264
ستمبر 2، 2009
فورم:
اوراد و اذکار
چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )
خرم آپ کیوں چاچو کو جلدی ڈال رہے ہیں ، کہیں کا قصہ کہیں لگا دیا تو کیا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
زونی
Post #54
ستمبر 1، 2009
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )
مدعو تو کریں ، میں نے بھی ان قصص کا پرنٹ نکال کے ایک فائل بنا لینی ھے جوکہ اگلے سال شادی کے موقع پہ چچی جان کو سلامی میں پیش کی جائے گی تاکہ حق بھتیجگی کچھ تو ادا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :biggrin: ِِ
زونی
Post #53
ستمبر 1، 2009
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
مبارکباد
نایاب بھائی نانا بن گئے۔
ارے واہ بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
زونی
Post #13
ستمبر 1، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
بابا بلھے شاہ
رانجھا رانجھا کر دی نی میں ، آپے رانجھا ہوئی ۔ بلھے شاہ
شکریہ فرخ بھائی اے کافیاں پیش کرن لئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
زونی
Post #9
ستمبر 1، 2009
فورم:
پنجابی فورم
چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )
مجھے تو ڈر ھے نوبت برسی تک نہ پہنچ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
زونی
Post #51
ستمبر 1، 2009
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )
بہت خوب چچا جی ، اللہ کرے زورِ عشق اور زیادہ ۔ ہم تو یہی دعا دے سکتے ہیں :grin:
زونی
Post #50
ستمبر 1، 2009
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط
السلام علیکم ! فلحال تو میں آگئی ہوں ، اب دیکھیں کون اللہ کا بندہ آتا ھے :cool2:
زونی
Post #790
ستمبر 1، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایڈونچر کہوں یا کچھ اور کہوں۔
بہت خوب فہیم اچھا ایڈونچر ھے ، مجھے لگتا ھے یہ بائیک تم نے گھر جانے کیلئے نہیں ایڈونچر کیلئے خریدی تھی :grin:
زونی
Post #22
ستمبر 1، 2009
فورم:
متفرقات
بہت دنوں کی بات ہے - سلام مچھلی شہری
:rollingonthefloor:
زونی
Post #13
ستمبر 1، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
کون کس کو مس کررہا ہے (6)
:mad::sick: :noxxx:
زونی
Post #900
اگست 27، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔
جیلسی نہیں رشک آتا تھا تمہارے گھر والوںکے صبر پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
زونی
Post #166
اگست 27، 2009
فورم:
کچن کارنر
عابدہ پروین
ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین
بلکل ، اگر پھر بھی شاعری ہضم نہ ہو تو یہ سنیں ۔ ;) بہت اچھی کمپوزیشن ھے ۔
زونی
Post #6
اگست 27، 2009
فورم:
موسیقی کی دنیا
کوئی سلیقہ ھے آرزو کا ۔ خورشید احمد
شکریہ وارث بھائی آئندہ وہیں پوسٹ کیا کرونگی ۔
زونی
Post #6
اگست 27، 2009
فورم:
موسیقی کی دنیا
آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔
کیوں آجکل تمہیں کچن سے چھٹی ملی ہوئی ھے ، پہلے ایک پروگرام آتا تھا ناں محفل پہ رمضان میں ، "فہمیدہ کا کچن " اوہ سوری " فہیم کا کچن " :grin:
زونی
Post #164
اگست 27، 2009
فورم:
کچن کارنر
آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔
صحیح تو لکھا ھے ، الف اضافی لگا دیا تو کیا ، وہ بھی ٹھیک ھے ۔ :mad:
زونی
Post #163
اگست 27، 2009
فورم:
کچن کارنر
کون کس کو مس کررہا ہے (6)
میں یہیں ہوں شمشاد بھائی :tongue:
زونی
Post #897
اگست 27، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔
یہ سب کچھ سحری کے وقت سے ہی بنانا شروع کیا ہو گا ؟ :confused:
زونی
Post #160
اگست 27، 2009
فورم:
کچن کارنر
آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔
اب دیکھیں ۔ http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=60391
زونی
Post #158
اگست 27، 2009
فورم:
کچن کارنر
چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )
بلکل ہم اسی انتظار میں ہیں :skull:
زونی
Post #18
اگست 27، 2009
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top