نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    تو کسی حکیم نے مشورہ دیا ھے کہ رات کو دیر تک جاگنا ، رات کو عبادت کم کیا کرو ناں ۔۔۔۔۔۔ :grin:
  2. زونی

    کوئی سلیقہ ھے آرزو کا ۔ خورشید احمد

    کوئی سلیقہ ھے آرزو کا ۔ خورشید احمد
  3. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    نماز پڑھتے ہو یا پہاڑ‌کھودتے ہو کہ دو بجے آنکھ کھلتی ھے :battingeyelashes:
  4. زونی

    چپلی کباب -ترکیب چاہیے

    کیا چپلی کباب میں ابلے ہوئے انڈے بھی ڈالے جاتے ہیں ؟
  5. زونی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    نہیں شمشاد بھائی 25 اگست کو بھی نویں جماعت کا رزلٹ ‌آ‌رہا ھے :grin:، ویسے کس رزلٹ‌کی بات ہو رہی ھے ۔ :chatterbox:
  6. زونی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  7. زونی

    پاکستان کا قومی ترانہ پہلے کیا تھا اور کس نے لکھا تھا

    پتہ نہیں یہ ترانہ مکمل ھے یا نہیں لیکن میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ترانہ دوبارہ ترتیب دینے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ وہ ترانہ کافی مختصر تھا ، ویسے اگر اس کی وجہ ان کا ہندو یا ہندوستانی ہونا بھی تھا تو اسے خارج ‌از قیاس قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ یہاں تو حکومتوں کو اپنی مرضی سے نئے سرے سے ترتیب دیا...
  8. زونی

    تاسف نایاب بھائی کے بہنوئی کا انتقال

    انا للہ وہ انا الیہ راجعون ، اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے ، آمین ۔
  9. زونی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  10. زونی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    اگلا حرف الف قدرے آسان ھے ۔
  11. زونی

    کیسا ھے جنوں !!!!!!!!!!!!

    اے آر وائی پہ ویسے بھی آجکل سٹار پلس سے متاثرہ ڈرامے زیادہ چل رہے ہیں ، کبھی کبھار منہ کا ذائقہ بدلنے کیلئے خالص‌پاکستانی ڈرامہ بھی چلا دیا جاتا ھے :grin:
  12. زونی

    کیسا ھے جنوں !!!!!!!!!!!!

    میں نے تو یہ ڈرامہ ہی نہیں دیکھا تعبیر ، شاید پرومو وغیرہ دیکھا ہو گا ۔:)
  13. زونی

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    یہ آپ سے کس نے کہا کہ مسلمان ہندوؤں سے خار کھائے ہوئے تھے ؟ دوسرا آپ نے خود ہی کہا کہ بھارتی حکمرانوں کو کسی خاص طبقہ کی پرواہ کی ضرورت نہیں ھے ، اس لحاظ سے تو پاکستان کا وجود اپنی دلیل آپ ھے ، کیا غلط کہا ؟
  14. زونی

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    آپ اسوقت کہاں تھے عارف ؟ اسوقت سمجھا دیتے تو دونوں ملکوں میں ایسی کشدگی پروان نہ چڑھتی ۔ ۔:grin:
  15. زونی

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    ایسا کریں ان دونوں میں سے ایک آئی ڈی کو بلاک کروا دیں :grin:
  16. زونی

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    ہاہا کمال ھے ، جنگ سے پہلے یہ سب سوچ لیتے تو آج ہم بھارت کا حصہ ہوتے ، قائل ہو گئی ہوں میں آپکی دور اندیشی کی ۔ :rolleyes:
  17. زونی

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    نایاب بھائی بات اکثریت اور اقلیت کی نہیں تھی ، بلکہ مسلم نمائندگی کی تھی (اور باقی سب چیزیں بھی اسی سے مشروط تھیں) جو کہ انہیں میسر نہ تھی اور انگیزوں کے جانے کے بعد حالات شاید مزید خراب ہو جاتے ۔ مسلم صدور کی بات تو میرا خیال رہنے ہی دیں کیونکہ میں نہیں سمجھتی کہ وہ اب بھی مسلمانوں کی...
  18. زونی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    جلدی میں پچھلا حرف یاد ہی نہیں آتا :(
  19. زونی

    مبارکباد جشنَ آزادی مبارک

    اس بات کو سمجھنے کیلئے نیوٹن کے آٹھویں قانون کو پہلے سمجھنا پڑے گا ۔ :biggrin:
  20. زونی

    پروین شاکر بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے - پروین شاکر

    شکریہ فاتح‌ ، اب تو اچھی خاصی تصدیق ہو گئی اور اسی کے ساتھ فرخ ‌بھائی بھی پروین شاکر کے فینز میں شامل ہو گئے ہیں ;)
Top