نتائج تلاش

  1. زونی

    پروین شاکر بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے - پروین شاکر

    مجھے شک نہیں ھے ، تصدیق کرنا چاہ رہی تھی ۔ میں نے بھی یہ غزل کئی بار پڑھی ھے لیکن کتاب نہیں ھے میرے پاس ۔ :)
  2. زونی

    دھند

    پھر آپکو دھند نہیں دھواں پسند ھے :grin:
  3. زونی

    پروین شاکر بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے - پروین شاکر

    بہت خوب فرخ بھائی ، تو یہ غزل پروین شاکر ہی کی ھے ؟
  4. زونی

    مبارکباد جشنَ آزادی مبارک

    آزادی کی حقیقت سے باخبر کون ھے ؟
  5. زونی

    مبارکباد جشنَ آزادی مبارک

    آپکو کیسے پتہ کہ جشن آزادی کون خلوص‌سے منا رہا ھے اور کون نہیں ؟ جن لوگوں کو دل بہلاوا نہیں کرنا وہ مت منائیں ۔
  6. زونی

    یہ تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان

    جگ جگ جیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    مجھے پنجابی کا ایک محاورہ یاد آ‌رہا ھے ، لیکن لکھ نہیں سکتی :grin:
  8. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    یہ کھلا تضاد ھے شمشاد بھائی :eek:
  9. زونی

    یہ تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان

    بہترین سدا بہار ملی نغمہ !
  10. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    نیکی اور پوچھ پوچھ ، آپ چائے بنا لیں ، بسکٹ‌میں لے آتی ہوں :cool2:
  11. زونی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ژ سے تو گفتگو کا سلسلہ ہی نہیں جڑ‌رہا ، سعود جلد جانے میں میرا قصور نہیں بجلی کی مہربانی ہوتی ھے :grin: شمشاد بھائی مجھ سے بنا کر رکھیں ، اس میں آپکا ہی فائدہ ہونا ھے ;)
  12. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    سوچ نہیں رہی ، یہ سن رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. زونی

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ذرا تاخیر سے اس دھاگے پہ آمد ہوئی لیکن خیر آپ سب بخیر ہیں ؟
  14. زونی

    مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت مبارک ہو جیہ ! اور دعا ھے کہ آئندہ انے والے سال بھی آپ کیلئے خوشیوں اور امن کا پیغام لے کر آئیں ، آمین ۔:)
  15. زونی

    مبارکباد جشنَ آزادی مبارک

    سب دوستوں کو یوم آزادی بہت مبارک ہو ۔
  16. زونی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  17. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    جیسے تمہاری مرضی ، تم چینی ڈال کے پی لیا کرو لیکن پھر نمک نہ ڈالنا ;)
  18. زونی

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    یاا للہ یہ پھر بحث شروع ہو گئی :sad2:
  19. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    یہ تو ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    یہ خوش ذوق حضرات کیلئے بتایا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
Top