الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

چلئے صفحے پلٹنے کی کیا ضرورت ہے چاچو۔ اور ہاں میں ذرا تھوڑے سے بچے ہوئے پیپر ورک سے نجات پا لوں پھر سمت کا کچھ کرتے یں۔
 

شمشاد

لائبریرین
رہنے دو زونی بی بی، اگر تمہارا مستقبل میں وزیر بننے کا امکان نہ ہوتا تو تمہارے ساتھ کُٹی کر دیتا۔
 

زونی

محفلین

ژ سے تو گفتگو کا سلسلہ ہی نہیں جڑ‌رہا ، سعود جلد جانے میں میرا قصور نہیں بجلی کی مہربانی ہوتی ھے :grin:

شمشاد بھائی مجھ سے بنا کر رکھیں ، اس میں آپکا ہی فائدہ ہونا ھے ;)
 

شمشاد

لائبریرین
سارا مسئلہ یہی تو ہے کہ تم سے بنا کر رکھنی پڑتی ہے۔ نہیں تو جتنے لمبے غوطے تم مارتی ہو تعبیر بھی نہیں مارتی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top