نتائج تلاش

  1. زونی

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    میں بھی سمجھ گئی ، آج میری دوا کس نے غائب کی تھی ۔:rolleyes:
  2. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    جی دودھ میں بھی کافی مزے کی لگتی ہیں لیکن سبز چائے میں بھی کبھی ٹیسٹ‌کریں لیکن چائے میں چینی نہیں ڈالنی ۔
  3. زونی

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    میرے پسندیدہ اراکین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناپسندیدہ اراکین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cool:
  4. زونی

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    آجکل کے نوجوانوں کی سوچ بھی تو یہیں تک ھے ورنہ شیخ‌رشید جیسے لوگ ہی کیوں منظر عام پہ آئیں ، ہاتھ پہ ہاتھ دھرے منتظر فردا ہیں :)
  5. زونی

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    نایاب بھائی کیا یہ دوغلا پن نہیں تھا کہ پاکستان بننے کے بعد آپ یہاں کی قومیت حاصل کر لیتے ہیں جبکہ پہلے آپ اس کے قیام کو ہی غیر اسلامی سمجھتے ہیں۔ وجوہات کا ذکر تو بہت طویل ہو جائے گا نایاب بھائی ، کوئی ایک وجہ تو نہیں تھی لیکن سب سے بڑی وجہ یہی تھی کہ اگر مسلمان الگ ریاست حاصل نہ کرتے تو...
  6. زونی

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    تو اٹھائیں ناں بیڑہ ، کسی نے آپ کو روکا ہوا ھے کیا ؟;) دوسری بات بلکل درست ھے ، ہمارے اپنے ہی ڈبل سٹینڈرڈز ہیں ، انہی کو ووٹ‌اور انہی کو گالیاں ، لیکن مجھے اس میں شامل نہ کیا جائے کیونکہ میں نے ان کو ووٹ‌نہیں دیا :grin:
  7. زونی

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    جی نایاب بھائی فلحال تو میں نے مسلمانان ہند کیلئے ہی قومیت کی اصطلاح ‌استعمال کی ھے ۔ مسلمانوں کے حقوق تو یکساں ہی تھے ورنہ تاریخ‌کی اتنی بڑی ہجرت شاید ممکن نہ ہوتی لیکن جملہ مسلمانان سے شاید آپ نے مسلم لیڈرز مراد لیے ہیں جو کانگریس کا دم بھرتے تھے ، ان کے حقوق اور مسلمانان ہند کے حقوق میں...
  8. زونی

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    یہ بات مشکوک ضرور ھے لیکن بہتری کی امید رکھی جا سکتی ھے ، اس کے برعکس اگر آپ تحریک پاکستان کے پس منظر کا جائزہ لیں تو وہ صورتحال اس سے کہیں زیادہ بھیانک نظر آئے گی ۔
  9. زونی

    مصر کے کچھ تاریخی منظر!

    بہت خوب علی ! اگر کبھی موقع ملا تو مصر کی سیاحت پہ ضرور جاؤں گی ، شکریہ شئیرکرنے کیلئے :)
  10. زونی

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    آزادی تو برطانوی سامراج سے ہی حاصل کی تھی لیکن مسلم قومیت نے اپنے حق خود ارادیت کے تحت علیحدہ ریاست حاصل کی تھی اور آزادی کا منشور مسلمانوں کے مذہبی ، معاشرتی اور سیاسی حقوق کا تحفظ تھا ۔
  11. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اے منڈا تے ججباتی ہون لگ پیا اے :grin: تمہارے دوستوں نے کیا سعودیہ کو جھنڈیوں سے سجانے کا ٹھیکہ اٹھا لیا ھے ;)
  12. زونی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    چاچو تو میری معلومات کے مطابق حسب طبیعت ناراض ہو کر گئے ہیں :tongue: زینب کو ہو نا ہو آپ نے ناراض کر دیا ہو :noxxx: ویسے یہ ناراض ہونے والا سسٹم کچھ عجیب نہیں لگتا :skull: ِِ
  13. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    تو یہ میری پسندیدہ چائے ھے ، دو کپ بنائیے گا شمشاد بھائی :blushing:
  14. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ؟ عبداللہ کیسے ہو ، بقول شمشاد بھائی تم آجکل حق حلال کی کمائی میں مصروف ہو ؟;) اور وہ باقی دوست کدھر ہیں تمہارے ؟
  15. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    سارہ پیپرز کچھ دن پہلے ختم ہوئے ہیں اسی میں مصروف تھی ، آپ سناؤ‌ کہاں غائب ہو ؟
  16. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ہاہاہا آپ دونوں کا جواب درست سمت میں ھے ، فرخ ‌بھائی سے تو اسی سوال کی امید تھی مجھے :grin:
  17. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    بس دیکھ لیں فرخ‌ بھائی شب برات کی سوغاتیں ہیں ورنہ اس گرمی میں یہ چیزیں کہاں لیکن سبز چائےپینے والے تو یہاں کسی موسم کا لحاظ نہیں رکھتے ;)
  18. زونی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں بھی ان سب دوستوں کو مس کر رہی ہوں جو آجکل محفل سے غائب ہیں خصوصاً چاچو ، زینب ، تعبیر ، طالوت ، عبداللہ ، کہاں ہیں سب بھئی ؟
  19. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں سبز چائے پی رہی ہوں پھیونی کے ساتھ :cool:
  20. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    شکریہ شمشاد بھائی لیکن پہلے کہاں ہوتی ہوں میں ;)
Top