شو بازی بھی تو جہالت کے زمرے میں ہی آ جاتی ھے علی :happy:
علی آپ نے اپنے دستخط میں ساغر کا جو شعر لکھا ھے مکمل نہیں ھے
دوسرے مصرے میں شاید کچھ ایسے ھے
" جانے کس جرم کی پائی ھے سزا یاد نہیں "
کوئی نہیں خیالوں سے باہر آنے میں بھی ایک منٹ لگاتی ہوں :grin:
میں کیا ٹانگ کھینچونگی سندھی بلوچی کی ، کوئی سر پیر ہاتھ آئے تو ۔۔۔۔۔۔۔ :(
پنجابی کی کلاسز مجھ سے لے لیا کرو ، کیا یاد کرو گے ، ویسے مجھے بھی خالص پنجابی نہیں آتی ;)
جیتے رہو بچے ۔۔۔۔۔۔
ہماری بھی کوئی روٹین ھے ، کبھی جاگ لیے ، کبھی سو لیے ، کبھی خیالوں میں کھو لیے ۔:grin:
آجکل رمضان میں جلدی سونے کی روٹین بنانی پڑتی ھے ، ویسے یہ تم پنجابی کی ٹانگ کھینچنا اپنا فرضکیوں سمجھتے ہو :rolleyes:، اب میں سندھی کی ٹانگ کھینچنے سے تو رہی :frustrated:
سارا میں نے شاید ٹی وی پہ ریسیپی دیکھی تھی ، پھر جب پہلی بار بنائے تو ابلے ہوئے انڈے چھوتے ٹکڑوں میں کاٹکر شامل کیے تھے ، باقی سب چیزیں یہی تھیں ، کباب اچھے بنے تھے ، ویسے کئی لوگ انڈے شامل نہیں کرتے ، انڈوں کے بغیر بھی کباب ٹھیک بنتے ہیں ۔