نایاب
لائبریرین
مبارکباد قبول کریں نایاب بھیا ۔۔ اور گھر میں بھی سب کو ہماری طرف سے بہت سی مبارک اور دعائیں ، سلام پہنچائیے گا ۔۔ کیا نام سوچا گیا ہے ۔؟
اور میری مٹھائی یاد رکھئیے گا ۔۔![]()
السلام علیکم
اپیا جی
جزاک اللہ
آپ کی مٹھائی تیار ہے ۔ جیسے ہی کراچی پہنچ کر ڈسکہ کا رخ کریں گی ۔
مل جائے گی ۔
انشااللہ
نام بھی انشااللہ سب سے پہلے آپ کو بتاؤں گا ۔
نایاب
مبارکباد قبول کریں نایاب بھیا ۔۔ اور گھر میں بھی سب کو ہماری طرف سے بہت سی مبارک اور دعائیں ، سلام پہنچائیے گا ۔۔ کیا نام سوچا گیا ہے ۔؟
اور میں یہ بھی سمجھی تھی کہ آپ کی ایک ہی بیٹی ہے۔
ڈسکہ سیالکوٹ کا رخُ نا کروں
؟