نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ایک پرشکوہ غزل میری نگاہ کوتاہ میں

    ماشاءالللہ بڑے خوبصورت پیرائے میں بیان کیا آپ نے موصوف کی شاعری کے حسنات کو شاعر کے کلام نے ان کے شاعری قد و کاٹھ کا پتہ دیا مگر آپ بھی خوب کھلے اس اظہاریے میں ماشاءاللہ متاثر کن۔۔ یہ بھی اچھا اتفاق رہا کے مضمون کے حامل توصیف کا نام بھی خاکسار کے نام پر ہے یہ الگ بات کے ہم تحریر میں اپنے نام کو...
  2. اکمل زیدی

    اعلی۔👍

    اعلی۔👍
  3. اکمل زیدی

    عنوان طرح طرح کے

    چائے بھی مزیدار تھی لڑی بھی مزیدار تو یہ ہو گئے دو مزیدار جس کا اظہار ہم نے دو بار لکھ کر ۔۔کر دیا ۔۔۔ :battingeyelashes:
  4. اکمل زیدی

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    سر جی آپ نے اپنی اہلیت مزید بہتر کرنا تھی کیا یہ سمجھ کر ۔ ۔ ۔ ۔ :D
  5. اکمل زیدی

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    بہت اچھا سلسلہ پہلے کیوں نظر نہیں آیا کتنی اچھی اچھی چیزیں نکل گئیں ۔ ۔۔ ۔ :rolleyes:
  6. اکمل زیدی

    لنڈے کا موسم

    واہ بھیا۔۔۔کیا مضمون داغا ہے ۔۔۔چھوٹے سے مضمون میں سارے رنگ جمع کر دیے بات لنڈے سے شروع ہوتے ہوے عمران صاحب کی مدح سرائی سے ہوتی ہوئی چلغوزے کی یاد دلاتے ہوئے پھر لنڈے کی جرسی پر اختتام پذیر ہوئی اب اس پر ہمہ جہت تبصرہ کی ضرورت ہے جو ہمارے بس سے تو باہر ہے ۔۔۔لیکن بس عنوان کا خیال کرتے ہوئے ایک...
  7. اکمل زیدی

    آپا جی یہ تو کرشن صاحب سے مل کر ہی پتہ کیا جا سکتا ہے ان کی سوچ کی پرواز کہاں تھی اب کرشن بہاری...

    آپا جی یہ تو کرشن صاحب سے مل کر ہی پتہ کیا جا سکتا ہے ان کی سوچ کی پرواز کہاں تھی اب کرشن بہاری ہیں ۔۔کوئی غالب یا ذوق ہوتے تو اعتراض کی کما حقہ جگہ بنتی نظر آرہی تھی۔۔۔جہاں تک رہی شعر کی بات تو ۔۔۔ اس شعر سے ہمیں بھی اتفاق نہیں۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    عنوان طرح طرح کے

    بھئ واہ۔۔چائے پیتے پیتے لڑی کھولی۔۔۔چائے کا مزا دوبالا ہو گیا۔۔۔بقول خلیل بھائی مزیدار مزیدار۔۔۔
  9. اکمل زیدی

    مقام بے بدل!!!

    بہت اعلیٰ ۔۔واقعی ۔بے شک ۔۔یہ دنیا ضروریات کے لیے ہے بس۔۔۔ خواہشات کے لیے خدا نے الگ ہی دنیا رکھی ہے ۔ ۔۔ مگر ہم اس میں خواہشات لیے گھوم رہے ہیں ۔۔۔
  10. اکمل زیدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    معاف کر دو رضوان کو عبداللہ بھائی ۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  11. اکمل زیدی

    عنوان طرح طرح کے

    لیجیئے ۔۔۔ناظرین اب -شعلو ں -کے بعد دیکھیے -محبتیں- :ROFLMAO: ۔ ۔ ۔
  12. اکمل زیدی

    عنوان طرح طرح کے

    آپ نے صرف پڑھ کر کہا ہے یا ہم پر کلک بھی کیا تھا ۔۔۔ :lol:
  13. اکمل زیدی

    عنوان طرح طرح کے

    ہم بل چکائیں گے۔۔۔ :battingeyelashes:
  14. اکمل زیدی

    برائے اصلاح - تیرے بنا کیا جیون تھا

    واہ بھیا ۔۔۔بڑے منجھ گئے آپ تو ۔۔۔کیا پکی شاعری کی ہے آپ نے ۔۔۔خوب ہے ۔۔۔
  15. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    جی جی کیوں نہیں بڑے ہیں سینیئر ہیں کہہ سکتے ہیں ۔۔ویسے اس کسر کو پورا کروانے میں آپ کا بڑا اہم کردار رہا وقار بھائی۔۔
  16. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    یہ کہیں ٹائپو میسٹیک تو نہیں ہو گئی صفائی کے بعد آپ دھنائی تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے۔۔۔ :D
  17. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    بہت شکریہ سر جی آپ کی توجہات کا ۔۔۔مگر اب کیا بتائیں ۔۔۔۔۔امی کو دو مرتبہ فون لے کر دیا ایک بار امی نے چھوٹی بہن کو گفت کر دیا دوسری بار بھائی نے قبضہ کر لیا بیگم کا فون صحیح کروا کروا کر میں تھک گیا ہوں اتنے کے نئے فون آجاتے ہیں جتنے کے فون صحیح ہوئے ہیں ۔۔باقی انشاءاللہ کوشش ہو گی ایسی...
  18. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    بالکل ۔۔۔متفق ۔۔۔اس کی عکاسی کیمرہ مینی کی خدمات ہماری طرف سے فری۔۔ :battingeyelashes:
  19. اکمل زیدی

    واہ ۔۔۔اس غزل کا ایک شعر اس کے عللاوہ اور بھی مجھے پسند ہے ۔۔۔ سچ گھٹے یا بڑھے تو سچ نہ رہے...

    واہ ۔۔۔اس غزل کا ایک شعر اس کے عللاوہ اور بھی مجھے پسند ہے ۔۔۔ سچ گھٹے یا بڑھے تو سچ نہ رہے جھوٹ کی کوئی انتہا ہی نہیں
  20. اکمل زیدی

    ہم ہیں آپ کے تکنیکی معاون

    اسے باقائدہ اعتراف سمجھا جائے ۔۔۔؟؟ :D
Top