نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    نہ بھیا ہم نہ ڈالیں گے تیل بہت مہنگا ہو گیا ہے ہاں ہوا دے سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ :ROFLMAO:
  2. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ایک غلط وہمی تو آپ دور کیے دے رہے ہیں بھیا یعنی آپ وہی پر ہیں ۔ ۔ ۔ ؟؟;)
  3. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    چلیں وہ لوگ اب ٹھیک ہو جائنگے ۔۔۔یعنی۔۔۔ :lol:
  4. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اسپتال والوں کا بتائیں وہ لوگ تو ٹھیک ہیں نہ ۔ ۔ ۔ :ROFLMAO:
  5. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اگر یہ ویسٹ انڈیز ہوتے تو جواب دے سکتے تھے سری لنکا ۔۔۔۔ :D
  6. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    آپ نے ہلکا لیا ہوا ہے انہیں اس میں سر دھڑ کی ضرورت نہیں پڑے گی ایک نظر خمیدہ کافی ہے ۔۔۔ :winking:
  7. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    کس پر کہا نو زائیدہ پر عاقل پر یا ۔۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  8. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ویسے اگر یہ وہی نکلے تو آپ کی چائے میری طرف سے پکی ۔ ۔ ۔ ۔:cool:
  9. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اگر آپ فرقان بھائی ہی ہیں علی وقار بھائی تو ببانگ دہل اعلان کردیں اور محفلین جس میں یہ خاکسار بھی شامل ہے یک گو نا گو ں بے چینی اور خلفشاری کی کیفیت میں ہیں ایک فرقان بھائی اور ایک یاز بھائی کی بابت تو کم از کم ایک جگہ سے تو اطمینان ہو ۔۔۔امید ہے تشفی فرمائیں گے ۔۔
  10. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    علی وقار بھائی ایسا کیا ۔۔۔؟:nailbiting:
  11. اکمل زیدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بھیا لوگوں نے بھی لوگوں کو دیکھ کر بات کی ہے:winking: ۔۔۔آپ کو پتہ نہیں مراسلہ کس کا تھا :D
  12. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    واقعی۔۔۔عمران بھائی ۔۔۔ ؟؟
  13. اکمل زیدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    نہیں لگتا ہے بنگلہ دیش پر بازی لگی ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ :D
  14. اکمل زیدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    جی فاخر صاحب ۔۔ پنجابی میں بولے تو --ہنڑ آرام اے-- ؟ کیا صورتحال ہے اب آپ کی طرف افغانستان نے بھی کچھ کھو یا ہے اس میں (مگر پایا بھی ہے )۔۔۔چلو انڈیا کا تو چلتا رہتا ہے اب ان کا بھی چل پڑا ۔۔
  15. اکمل زیدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    افغانستان کے حق میں ۔ ۔ ۔ :D
  16. اکمل زیدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بھیا چند ٹرولر کی وجہ سے پوری قوم کیون معطون ہو گئ۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    26 ربیع الاول : روز وصال ابو الآئمہ ، کلید بردار کعبہ ، نکاح خوانِ مصطفیٰ صلی اللہ علی وآلہ...

    26 ربیع الاول : روز وصال ابو الآئمہ ، کلید بردار کعبہ ، نکاح خوانِ مصطفیٰ صلی اللہ علی وآلہ وسلم۔۔جناب حضرت ابو طالب علیہ السلام پر تعزیت ۔
Top