محترمہ ایک بات تو بتائیں اگر آپ کے علم میں ہو تو میرے علم میں بھی اضافے کا باعث بنے گی وہ یہ کے سورہ رحمٰن میں زیادہ تر نعمتوں کا ذکر ہے اور اس میں جہنم کا بھی ذکر ہے تو سنا ہے کے وہ ذکر بھی نعمتوں کے ذکر میں آئے گا اس کی وضاحت یہ کی گئی کہ اکثر انسان نیکیوں کی طرف راغب جہنم کے خوف سے بھی ہوتا...