نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    محترم میں نے عرض کیا تھا کہ بیگم کا فون خراب تھا وہ تو اتفاقا چھوٹے کے پاس فون رہ گیا تھا اور رکشہ کوئی اوبر یا کریم کا نہیں تھا عام سا سڑک پر سے لیا تھا تو اس صورتحال میں نہ میرے پاس فون نہ بیگم کے پاس نہ رکشہ والے کا نمبر معلوم ۔۔اماں کی عقل اور جہاں دیدگی اپنی جگہ مگر وہ اس صورتحال میں کیا...
  2. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    ہاں آپ کے لیے ہی وہ شعر ہے شاید ۔۔دیکھنا منظور نہ تھا انہیں میرا تبسم۔۔آج رو ہی پڑے ان کو ہنسانے کے لیے ۔۔۔۔ کچھ خوف خدا ہے ۔۔۔وہ ہم لکھ تو دیتے مگر اتنے لوگوں کے سامنے جو اماں نے کیا وہ جو سیاہی تھی وہ نظروں میں اترنے لگی تھی ۔۔بس دل کر رہا تھا زمین پھٹ جائے وہ تو اچھا ہوا نہیں پھٹی...
  3. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    بجا فرمایا ہم تو اتنے خوش قسمت ہیں کہ کیا بتائیں ۔۔۔امی اس کا ہمیں اکثر و بیشتر احساس دلاتی رہتی ہیں ۔۔کیوں کہ وہ میرے پاس ہی رہتی ہیں ۔۔۔آپ کا آداب پہنچا دیا گیا ۔ ۔ :)
  4. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    صحیح فرمایا حضور بس لٹکتے لٹکتے رہ گئے ۔ ۔ ۔
  5. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    سلام ۔۔۔ جی کل شام کا واقعہ ہے یہ۔ ہم سب نے چھوٹی کے ہاں جانا تھا۔ میں آفس سے تھوڑالیٹ ہو گیا۔ امی نے منع کر دیا کہ اب نہیں جا رہی۔ مگر مجھے پتہ تھاکہ ان کا ذہن بنا ہوا تھا جانے کا۔ میں نے کہا نہیں ابھی چلتے ہیں۔ آپ نے رکنا ہے تو رک جائیے گا۔۔ ۔۔بس بچے اور بیگم بھی تیار ہو گئے کہ ہم بھی چلیں...
  6. اکمل زیدی

    10 ربیع الثانی 1443 ھ : امامت و ولایت کے گیارہویں تارجدار ہادی برحق حضرت امام حسن عسکری (علیہ...

    10 ربیع الثانی 1443 ھ : امامت و ولایت کے گیارہویں تارجدار ہادی برحق حضرت امام حسن عسکری (علیہ السّلام) کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر مولا امام صاحب الزمان (عج) اور تمام مومنین کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کیا جاتا ہے ۔
  7. اکمل زیدی

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    عمران بھائی بھیا کی نہاری نہیں ہڈی گڈی کا شوربہ بن سکتا ہے بس۔۔۔ :D
  8. اکمل زیدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    شاید اس بات پر کہ لو بس اس کی کسر رہ گئی تھی ۔کہ ایسے ایسے لوگ ہمیں استاد بنائینگے۔۔۔۔ ۔۔ :ROFLMAO:
  9. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہیں جھگڑالو ۔۔میچیور ہو گئے ہیں ۔۔ورنہ لوازمات تو بدرجہ اتم موجود ہوتے ہیں ۔۔ ۔ مگر اب درگذر سے کام چلا یا جاتا ۔۔۔
  10. اکمل زیدی

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    وہ تو ہم منگا ہی لینگے۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    ارے خلیل بھائی آپ کے بغیر تو ویسے بھی ادھورا سا لگتا ہے کوئی پروگرام ۔۔۔@محمد احمد صاحب آپ بھی تیار ہو جائیں وہ بیج بھی لانے ہیں آپ نے
  12. اکمل زیدی

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    آپا یہ عمران بھائی صاحب کی ۔۔۔ ختم کریں سوچ بچار ۔۔ تو ہو جائے پھر چھولے پوری اور اچار۔۔۔ :)
  13. اکمل زیدی

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    اوہ اچھا چلیں اب تو ہو گیا ۔۔۔پھر کبھی سہی۔۔۔ :battingeyelashes:
  14. اکمل زیدی

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    محمد عدنان اکبری نقیبی سب حاضر ہوں ں ں ں ں ں ں۔۔۔۔
  15. اکمل زیدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اور ہم ٹہرے ان کے طفل مکتب کے شاگرد تو اب بتائیں ہم کہاں پر ہیں ۔۔۔اور رہی بات اجازت کی تویہ مانگتے کب ہیں اوپر کے سارے مراسلوں میں دیکھیں۔۔۔ :D
  16. اکمل زیدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    عاطف بھائی چاپڑ سنبھال کر رکھیں ابھی اور اختلافی مراسلے آئینگے۔۔۔ :D
  17. اکمل زیدی

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    جی جی ۔۔۔بالکل کیوں نہیں دعوت دیجیے۔۔ میں پہنچ جاونگا ۔۔۔کہاں آنا ہے ۔ ۔ ۔۔ :battingeyelashes:
  18. اکمل زیدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ثانیہ مرزا نے کہہ دیا ہو گا خبردار اگر پاکستان فائنل میں پہنچا۔۔۔۔کچھ خیال نہیں سسرال کے ایموشنس کا ۔ ۔۔ ۔ :lol:
  19. اکمل زیدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ان دونوں کو نسوار کی ضرورت ہے ۔ ۔ ۔ :ROFLMAO:
Top