نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    کھیلوں کے قوانین سے متعلق دلچسپ معلومات ۔

    قبلہ بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔باقی بھی کوشش جیت ہی کی کرتے ہیں۔۔مگر ایک بات پھر بھی رہ جاتی ہے جسے اوپر چوہدری صاحب نے بھی ڈسکس کیا کے مین آف دی میچ تو سولو پرفارمنس پرہوتا ہے تو اس میں سے دینا سمجھ نہیں آتا۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    کھیلوں کے قوانین سے متعلق دلچسپ معلومات ۔

    میں نے جو نہیں کھیلتے بلکے ٹیم کو ہار کے جانب دھکیلنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں ان کی بابت کہا۔۔۔سر جی۔۔۔
  3. اکمل زیدی

    کھیلوں کے قوانین سے متعلق دلچسپ معلومات ۔

    :LOL: یہ والا ایموجی قہقہ یا زور دار ہنسی کے لیے نہیں بلکہ مضحکہ خیز ریٹنگ کے لیے ہے ابھی ملاحظہ کیا ۔۔۔ باقی شاید کچھ لوگ پہلے سے جانتے ہوں اب چاہے جتنے بھی سینیئر ہو ں یہاں ۔۔مگر شاید ذہنی طور پر ابھی بھی وہ جونیئر کے زمرے میں ہی آتے ہیں۔۔۔:unsure:
  4. اکمل زیدی

    قرآن مجید سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے کا ایک تجربہ اورمخلصانہ مشورہ ۔

    میرے خیال سے تو کسی حد تو بات درست ہی لگتی ہے ۔۔ ؟؟
  5. اکمل زیدی

    جو گذری سر پرائز کے چکر میں ۔ ۔ ۔

    اب ہم یہ کہنے سے تو رہے کہ اچھا ہوا آپ قریب نہیں رہتیں۔۔۔ باقی رہی ڈانٹ کی بات تو ۔۔غصہ میں کسی عام سی بات پر شدید غصہ بچوں پر کیا تھا اس ٹائم تو ہم سمجھ گئے تھے ۔۔۔یہ بچوں پر نہ سمجھیں ۔۔۔:D
  6. اکمل زیدی

    جو گذری سر پرائز کے چکر میں ۔ ۔ ۔

    بس بھائی شکری اشک شوئی کا ۔۔۔باقی رہی باقر بھائی تو ہمارے محلے کے باسی ہیں ۔۔۔بے ضرر سے بندے ہیں محلے میں ہر اچھے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ۔۔۔
  7. اکمل زیدی

    کھیلوں کے قوانین سے متعلق دلچسپ معلومات ۔

    واقعی ہمیں بھی کرکٹ سے لگاؤ ہے مگر ہمیں بھی یہ نہیں پتہ تھا ۔۔۔ویسے بات ہمیں بھی ہضم نہیں ہوئی ایک بندہ پرفارمنس دے اور نا اہلوں کو بھی حصہ دیا جائے ۔۔۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔
  8. اکمل زیدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آپا یہ تین وکٹ پر غمناک کی ریٹنگ چھٹی وکٹ پر پسندیدگی میں کیونکر بدل گئی ۔۔۔۔؟؟
  9. اکمل زیدی

    جو گذری سر پرائز کے چکر میں ۔ ۔ ۔

    سب کو سلام بعد از سلام بغیر تمہید ایک چھوٹا سا واقعہ کہ ابھی دو چار دن پہلے گذرا لکھ تو اسی دن دیتے مگر کچھ مصروفیات آڑے آگئیں ابھی بات نکلی تو سوچا آپ سے بھی شئیر ہو جائے۔۔ ۔۔آج کل مغرب کی نماز کا ٹائم کچھ یوں ہو رہا ہے کہ جہاں ٹائم ہو جاتا ہے وہیں پر جو مسجد نظر آتی ہے بس بغیر کچھ سوچے اس...
  10. اکمل زیدی

    17 ربیع الاول : ولادت با سعادت ختم الرسل مولائے کل اشرف الانبیاءوالمرسلین رحمت اللعالمین حضرت...

    17 ربیع الاول : ولادت با سعادت ختم الرسل مولائے کل اشرف الانبیاءوالمرسلین رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو۔۔۔🥰
  11. اکمل زیدی

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    کب اور کہاں سے بھی مطلع کریں۔۔۔
  12. اکمل زیدی

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    جی ضرور۔۔۔
  13. اکمل زیدی

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    پھر کیا کیا جائے ۔۔۔عمران بھائی کے گلشن کا کاروبار چلے ۔۔۔۔
  14. اکمل زیدی

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    جی ہاں :lol: تھا جس کا انتظار :battingeyelashes: وہ شاہکار آگیا:daydreaming: آخر کار میری دیرینہ محبت :redheart: میری ہو گئی:blushing: جس کے سپنے:bighug: میں دن رات دیکھا کرتا تھا:praying: جسے دل میں سمایا تھا :lovestruck: جس کی آواز کا :headphone: میں عاشق تھا:winking: جس کی چال پر :airplane...
  15. اکمل زیدی

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    عمدہ مضمون اور اس پر خوب تبادلہ خیال ۔۔۔۔یہ ہے ( بلکہ تھا) اردو محفل کا خاصہ ۔۔۔ ۔
  16. اکمل زیدی

    لچکیلے موتی

    ہائے ہائے میڈم کیا بتائیں کتنی خوشگوار ملاقات تھی ۔۔۔وہ ۔۔۔خلیل بھائی اور احمد بھائی کی غزلیں امین بھائی کا محمد رفیع کی روح کو تڑپانا۔۔۔عدنان بھائی کا دھیرے دھیرے مسکرانا۔۔عمران بھائی کا ان کو تپانا۔۔فاخر بھائی کا کھلکھلانا۔۔۔اس اثناء میں ہمارا کولڈ ڈرنک نمٹانا۔۔ان فور گیٹ ایبل۔۔۔:daydreaming:
  17. اکمل زیدی

    لچکیلے موتی

    جو بیانیہ بھی ہو گا وہ برسرِ محفل ہو گا ۔۔۔حتیٰ کہ سرگوشی بھی ۔ ۔ ۔۔ :)
  18. اکمل زیدی

    امام رضا علیہ السلام کے زرین اقوال

    جزاک اللہ ۔ ۔ ۔۔
  19. اکمل زیدی

    لچکیلے موتی

    نہیں ہماری ملاقات کافی ٹائم ہو گیا نہیں ہوئ۔۔۔ہو سکتا ہے یہ شبھ قدم اٹھا لیا ہو انہوں نے ۔۔۔تو ہل پارک میں ناشتے کے بعد کینو ہماری طرف سے ۔۔۔بہت مزا آتا ہے سردیوں میں ناشتے کا وہ بھی پائے کا ۔۔
Top