میں نے دو بار سائٹ کھولی پھر لگا کوئی اور فورم کھل گیا پھر بند کر کے پھر دوبارہ کھولا ۔۔پھر چیک کیا تو کچھ شناسا لوگ نظر آئے پھر اور دیکھا تو بہت شناسا نظر آئے۔۔پھر پتہ چل گیا اااوووو یہ تو اپن کا ای فورم ہے ۔۔:D
یہ کوئی ایسی پریشانی والی بات نہیں ہے یا تو یہ چیک کر لیں قبض تو نہیں ہے زیادہ تر بچے پیٹ کی گڑ بڑ کی وجہ سے بھی روتے ہیں بس یہ دیہان رہے بچہ بلا وجہ نہیں روتا۔۔۔
نام پر اسلام کے جو ہمیں ہوا عطا
گر پو چھیے مطلب ملک خداداد کا
ہر ایک یہ کہے گا کہ لا الہ الا للہ
لا الہ کے پڑھنے والے کیا تجھے نہیں پتا
ان ہی دنوں میں لٹ گیا زہراہ کا چین
لا الہ بھی کہہ رہا ہے یا حسین یا حسین