تو آپ نے کون سا خبر دی اکیلے اکیلے کر کے آگئے وہ تو بھلا ہو عدنان بھا ئی کا جنہوں نے یاد رکھا۔۔۔لیکن اب ہم ایڈوانس میں لبیک کہتے ہیں ۔ ۔ :battingeyelashes:
قُل لَّا أسألُكُم عليهِ أجرًا إِلَّا المودَّةَ في القُربَ [الشورى: 23].
نبی ﷺ آپ فرما دیجیے کہ میں اِس تبلیغِ رسالت پر تم سے کوئی اُجرت اور جزا نہیں مانگتا ہاں اتنا چاہتا ہوں کہ میرے قرابت داروں سے محبت کی جائے۔
قول امام علی رضا علیہ السلام : لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا جس میں عافیت کے دس جزء ہوں گے جس میں نو حصے لوگوں سے الگ رہنے میں ہوں گے اور ایک حصہ خا مو شی میں ہو گا ۔
کہیں کچھ سن رہا تھا ایک چیز اچھی لگی سوچا آپ سے شیئر کروں ----وہ یہ کہ۔۔۔ نہ خدا انسان کو مجبور کرتا ہے نہ ہی شیطان مجبور کرتا ہے انسان کو کچھ کرنے پر بس آپشن رکھ دیے جاتے ہیں اور اختیار انسان اپنا ہوتا ہے۔۔۔اور یہ اختیار ہی فیصلہ کرتا ہے کہ ۔۔انسان عزت کا راستہ اختیار کرے یا ذلت کا ۔