- - - میری زندگی سجا دی۔۔

اکمل زیدی

محفلین
جی ہاں :lol:
تھا جس کا انتظار :battingeyelashes:
وہ شاہکار آگیا:daydreaming:
آخر کار میری دیرینہ محبت :redheart:
میری ہو گئی:blushing:
جس کے سپنے:bighug:
میں دن رات دیکھا کرتا تھا:praying:
جسے دل میں سمایا تھا :lovestruck:
جس کی آواز کا :headphone:
میں عاشق تھا:winking:
جس کی چال پر :airplane:
میں فدا تھا :wink2:
جس نے میری زندگی سجا دی:laughing3:
میری زندگی میں آکر۔۔۔ :love:
جی ہاں آپ صحیح سمجھے :battingeyelashes:
مل گئی مجھے آفس سے ۔۔ 125 سن 2022 کا ماڈل۔۔۔:party::dancing:
 

سید عمران

محفلین
یہ تو بہت خوشی کی خبر سنائی۔۔۔
اب آجائیں نئی نویلی دلہن پہ بیٹھ کر ناشتہ پر!!!
آجائیں اب اس نئی نویلی پر بیٹھ کر ناشتہ پر 🥀🎊🎉🎊🎉🎉🎊

یہ تو ہماری نقل ماری گئی ہے۔۔۔
ہمیں اس بے ایمانٹی پر احتجاج کا پورا حق حاصل ہے!!!
:openmouthed::openmouthed::openmouthed:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی جی ۔۔۔بالکل کیوں نہیں دعوت دیجیے۔۔ میں پہنچ جاونگا ۔۔۔کہاں آنا ہے ۔ ۔ ۔۔ :battingeyelashes:
ہم تو اپنے لئے دعوت نامہ کے منتظر تھے مگر آپ نے ہمیں ہی میزبان بنانے کا سوچ لیا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی راستے سے واقف ہیں۔ انھیں راہ دکھانے کے لئے ساتھ لیتے آئیے۔ آسانی رہے گی۔
 
Top