جی کروا دی اسی ٹائم مگر پکی ایف آئی آر نہیں کاٹ رہے کہہ رہے تھے دو چار دن دیکھ لو۔۔۔اور ایک بات اور یہ جو کل صبح ایک ایڈوکیٹ مہر عرفان کی کلنک کی ویڈیو گردش کر رہی ہے نا اور اس پر شوپر بھی لٹک رہا ہے مجھے تو اسی بائیک پر شک ہو رہا ہے کپڑا بھی ویسا ہی ہے ۔ اللہ خیر کرے ۔ ۔ ۔