عمران بھائی کیسی باتاں کریں ہیں آپ۔۔خودکشی کریں ہماری آپا کے انیمی بولے تو دشمن -۔ایسی باتیں کردیتے ہیں کہ شک ہونے لگتا ہے کے آپ نے اپنا پیش کردہ مضمون بھیا جی سے لکھوایا ہے ۔۔۔:unsure:
بہت چالاک ہو عاطف بھائی ۔۔۔۔سب میں ہی بتاؤں حالانکہ ہم سے زیادہ ایکسپرٹ یہاں موجود ہیں جہاں سوالا جوابا کا دور بہتر چل سکتا ہے ۔۔۔اس نوعیت کا ۔۔۔خاصکر اپنے استاد محتر م عزت مآب۔۔۔محترمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ تو گئے ہی ہونگے آپ۔۔ :battingeyelashes:
بھئی یہ اردو محفل ہے اسے کے بھی کچھ تقاضے ہیں۔۔۔اور آکر کو ہم ادبی محفل میں اتنےےےےےے۔۔۔باااااااا۔۔۔ادب۔۔لوگوں سے مخاطب ہے تو طرزِتخاطب بھی دیکھنا پڑتا ہے۔۔۔ :cool:
واہ واقعی اک اکسیر کا کام کر گئی ۔ ۔ ۔ ۔ہمارے حکمرانوں کی آنکھوں میں بھی جھونک دیں ذرا سی۔۔۔
اک معنی اور کھلے کے آنکھوں میں نیک نیتی کے ساتھ دھول جھونکنا عاطف بھائی اس نئی تعریف سے تو انقلاب آجائے گا ۔۔۔