میں ان دنوں اردو کے محترم شاعر جناب ہمایوں ظفر زیدی کی دعوت پر عمان آیا ہوا ہوں اور عمان کے دارالحکومت مسقط کے کے ایک مہمان خانے میں پاکستانی اور ہندوستانی شاعروں کے ساتھ ٹھہرا ہوا ہوں۔ اس مہمان خانے میں جو نوجوان ہماری خدمت پر مامور ہے، اس کا نام پریم ہے اور تامل ناڈو کا رہنے والا ہے۔
میں گزشتہ...