نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: مانگوں میں یہ دُعا جو جنت ملے مجھے

    شُکریہ، سر “کہ جنت” کر دیتا ہوں
  2. مقبول

    برائے اصلاح: مانگوں میں یہ دُعا جو جنت ملے مجھے

    محترم الف عین صاحب سر، میری مندرجہ بالا غزل آپ کی توجہ کی طالب ہے اگر ممکن ہو ۔ شکریہ
  3. مقبول

    برائے اصلاح: مانگوں میں یہ دُعا جو جنت ملے مجھے

    اس غزل کی بحر مضارع مثمن اخرب محذوف (مفعول فاعِلاتن مفعول فاعِلن) ہے جس کے مستعمل یا غیر مستعمل ہونے کے بارے میں مجھے متضاد آراء ملی ہیں۔ اگر یہ مستعمل بحر ہے تو آپ سے اصلاح کی درخواست کرتا ہوں۔ محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام مانگوں میں یہ دُعا جو...
  4. مقبول

    برائے اصلاح: فیصلہ میرے یار نے کتنا عجیب کر دیا

    محترم الف عین صاحب سر، بہت مہربانی اس غزل کی درستگی کے لیے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں میں بھی “اک” کی جگہ “ایک” کہنا چاہتا تھا لیکن اس کے لیے ایک اختیاری ہجائے کوتاہ کا اضافہ چاہیئے تھا جس پر میں کم پڑھ ہونے کی وجہ سے متزلزل ہو گیا اور “اک” ہی رہنے دیا۔ آپ کے ارشاد پر اسے “ایک” کر دیا۔ سوال...
  5. مقبول

    غزل: دل کے پردے گرا دیئے ہیں

    دل کے پردے گرا دیئے ہیں زخم سارے چھپا دیئے ہیں درد سب ہی میں پی گیا ہوں کرب سارے مٹا دیئے ہیں دھیمی لَو کے دیے ہوا نے جلتے سارے بجھا دیئے ہیں جان دے دی یوں عاشقی کے فرض سارے نبھا دیئے ہیں مجھ کو ٹھوکر لگا کے در پر پہرے سارے بٹھا دیئے ہیں...
  6. مقبول

    برائے اصلاح: فیصلہ میرے یار نے کتنا عجیب کر دیا

    محترم الف عین صاحب پہلے تین اشعار تو درست ہو گئے آخری دو اشعار کے لیے اس کوشش پر نظر فرمائیے دیں کا عَلَم اٹھائے اک جمِ غفیر نے مجھے فقہ کے اختلاف پر نذرِ صلیب کر دیا چھو کے تمہاری زلف کو جس بھی طرف گئی ہوا یا دیکھی ہیں اس کے حسن کی وُہ وُہ کرشمہ سازیاں جو تھے عزیز باہمی ان کو رقیب کر دیا
  7. مقبول

    برائے اصلاح: فیصلہ میرے یار نے کتنا عجیب کر دیا

    محترم الف عین صاحب میں آپ سے بہت سیکھ رہا ہوں ۔ شُکریہ کچھ درستکی، کچھ وضاحت اور مزید رہنمائی کی درخواست کے ساتھ پیش کرتا ہوں فیصلہ میرے یار نے کتنا عجیب کر دیا مجھ کو نکال کر وطن سے ہی غریب کر دیا یا چھڑوا دیا مرا وطن مجھ کو غریب کر دیا یا کر کے وطن سے بے وطن مجھ کو غریب کر دیا اچھے...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: فیصلہ میرے یار نے کتنا عجیب کر دیا

    قابلِ احترام الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: صاحبان اور دیگر اساتذہ کرام فیصلہ میرے یار نے کتنا عجیب کر دیا شہر سے ہی نکال کر مجھ کو غریب کر دیا اچھے دنوں جسے نہ تھا میرا سلام بھی روا ضرب نے وقت کی اُسے میرے قریب کر دیا وصل کی ایک گفتگو، ہجر کے ایک نامہ نے عام سے ایک شخص کو شاعر،ادیب کر دیا...
  9. مقبول

    “مَیں” مارنا

    محترم یاسر علی صاحب بہت شُکریہ بالکل ۔ پنجابی میں شاید اور بھی اس طرح کے حوالہ جات موجود ہوں گے
  10. مقبول

    “مَیں” مارنا

    محترم محمد وارث صاحب بہت شُکریہ کیا یہ محاورہ کبھی اردو میں بھی استعمال ہوا؟ میں نے تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی حوالہ نہیں ملا۔ آپ سے تصدیق چاہتا ہوں اگر ممکن ہو
  11. مقبول

    “مَیں” مارنا

    کئی دفعہ سننے کو ملتا ہے کہ اپنی “میں” مارنا پڑتی ہے کیا “میں مارنا” کوئی محاورہ ہے؟ تمام اساتذہ کرام اور دیگر اہلِ علم سے رہنمائی کی درخواست ہے۔ شُکریہ
  12. مقبول

    منصور آفاق

    ویسے ہی تمہیں وہم ہے، افلاک نشیں ہیں تم لوگ بڑے لوگ ہو، ہم خاک نشیں ہیں خس خانہ و برفاب کی خواہش نہیں رکھتے ہم دھوپ صفت لوگ ہیں خاشاک نشیں ہیں امید بغاوت کی ہم ایسوں سے نہ رکھو ہم ظلم کے نخچیر ہیں ، فتراک نشیں ہیں اطراف میں بکھری ہوئی ہے سوختہ بستی ہم راکھ اڑاتے ہوئے املاک نشیں ہیں معلوم ہے...
  13. مقبول

    برائے اصلاح: زمیں پہ رہتے رہتے مجھ کو آسمان مل گیا

    سر، بہت بہت شُکریہ رہنمائی کے لیے
  14. مقبول

    برائے اصلاح: زمیں پہ رہتے رہتے مجھ کو آسمان مل گیا

    محترم الف عین صاحب ، شُکریہ سر، یہ خیال کیسا رہے گا خُدا نہ پا سکے وُہ جن کو ناز تھا سجود پر نہ جن کو تھا کوئی غرور اُن کو گیان مل گیا
  15. مقبول

    برائے اصلاح: زمیں پہ رہتے رہتے مجھ کو آسمان مل گیا

    محترم الف عین صاحب سر، یہ مصرعہ دیکھیے میں پھر رہا تھا در بدر کہ سائبان مل گیا یہ مصرعہ دیکھیے ہلکی سی تبدیلی کے بعد پڑی مگر تری نگاہ مجھ کو گیان مل گیا
Top