محترم الف عین صاحب
اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے
غزل ۱
میرے لبوں کو آگ لگا کر چلا گیا
اپنے لبوں کے نقش مٹا کر چلا گیا
ساقی کے ساتھ مجھ کو بٹھا کر وُہ بے وفا
زاہد سے مجھ کو رند بنا کر چلا گیا
وُہ چھوڑ کر چلا گیا کچھ بھی کہے بغیر
وُہ درد میرا اور بڑھا کر چلا گیا
رہنے دیا...
محترم الف عین صاحب
سر، میرے خیال میں ایطا کا سقم تو موجود ہے لیکن مجھ کم پڑھ کی سمجھ میں نہیں آ سکا کہ چہرہ اور پہرہ ہی فقط قافیہ بن رہے ہیں۔
آپ کی ہدایت کے مطابق، میں اس فورم پر قافیہ کے متعلق بحثیں پڑھوں گا اور اپنی درستگی کو کوشش کروں گا۔
شکریہ
سر، شُکریہ۔
ان میں سے کون سے قافیے آپ کے لحاظ سے زیادہ تعداد میں ٹھیک ہیں ؟
میرے خیال سے تو یہ گروپ بن رہے ہیں
۱- پہرہ، تیرہ، چہرہ
۲- مُہرہ، بُشرہ
۳-بہرہ، ابرہ، نعرہ، کمرہ، آرہ، شجرہ، تارہ
براہِ مہربانی رہنمائی فرمایئے
جب میں کچھ لکھتا ہوں تو نیٹ پر قافیہ ، ردیف اور کی ورڈز کو سرچ کرتا ہوں کہ میں کچھ ایسا نہ لکھوں جو اسی طرح کے الفاظ میں پہلے لکھا جا چکا ہوں ۔ اسی سلسلے میں کچھ دیکھ رہا تھا تو آپ کی غزل کا لنک بھی سرچ میں آگیا۔
شُکریہ، رؤف بھائی۔ آپ نے نشان دہی کی تھی تو میرا فرض بنتا تھا کہ آپ سے مشورہ لوں
میں اپنے اصلاح طلب مواد میں جب محترم الف عین صاحب کو ٹیگ کرتا ہوں تو اس فہرست میں دیگر اساتذہ بھی لکھا ہوتا ہے۔ میرا مفروضہ ہے اس میں سید عاطف علی صاحب بھی شامل ہوں گے ۔ مجھے بہت خوشی ہو گی اگر وہ اپنی رائے دینا...
رؤف صاحب (معذرت چاہتا ہوں، میں فون پر انگریزی نہیں لکھ سکتا، اس لیے آپ کے نام کو ٹیگ نہیں سکا)! یہ دو مطلع دیکھیے، ان میں کوئی قابلِ قبول ہے؟ پھر جیسے استادِ محترم حکم دیں گے ویسے کر لیں گے
سمجھا تھا میں مِلن کا وتیرہ بدل لیا
خنجر وہیں رکھا فقط ابرہ بدل لیا
مشکل میں اس نے اپنا یوں بہرہ بدل...
محترم الف عین صاحب
اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی گذارش کے ساتھ پیش کرتا ہوں
دل ہارنے لگا وُہ، تو پہرہ بدل لیا
ہونے لگی شکست تو مہرہ بدل لیا
اک بے وفا کو دور سے پہچان لیتے لوگ
اچھا کیا جناب نے چہرہ بدل لیا
جب بادشاہ کی موت پہ بدلا جو بادشاہ
لوگوں نے زندہ باد کا نعرہِ بدل لیا...
محترم الف عین صاحب
سر، یہ جوڑا اچانک نازل ہو گیا ہے:smile-big:۔ سوُچا آپ کو دِکھا لوں
توجہ دے تُو اے مسلم کبھی تو حال پر اپنے
نہ ماضی یاد کر کے رو ، نہ کر آزار کی باتیں
تمہاری زندگی اب ہو گئی ہے ساغر و مینا
تمہیں جچتی نہیں اب گھوڑے اور تلوار کی باتیں
محترم الف عین صاحب
سر، بہت مہربانی ۔
میں نے غلطی سے لہجہ اور اپنا کی جگیں تبدیل لر دی تھیں ۔ چلیں اس بہانے آپ سے کچھ اور سیکھ لیا۔
گرچہ کو اگرچہ کر دوں گا
اب سب درست ہو گیا ہے ۔ آپ کی رہنمائی کا بہت شُکریہ
شُکریہ جناب۔ اردو محفل میں کسی کو فالو (ٹوئٹر والا) کرنے کا اختیار بھی ہے؟ اگر ہے تو کیسے کیا جاتا ہے ۔ براہِ مہربانی رہنمائی فرمایئے۔
میں یہ بھی جاننا چاہتا ہوں کہ اس فورم میں فون استعمال کرتے ہوئے انگریزی کے الفاظ کس طرح لکھے جا سکتے ہیں ۔ کبھی ضرورت پڑ جاتی ہے۔ کچھ لوگ ایسا کرتے ہیں مگر میں...
جناب، آپ کی توجہ کے لیے شکر گُذار ہوں ۔ نیا رکن ہوں اس لیے مراسلے کم ہیں ۔ میں کچھ تک بندی کرتا رہتا ہوں۔ اصلاحِ سخن اور پابندِ بحور شاعری میں پڑا ہوا ملوں گا کہیں۔
آپ سے گفتگو میرے لیے باعثِ فخر ہو گی
جناب، بالکل!
میں تو اردو محفل کا مستقل قاری اور رکن ہوں اور روزانہ کافی وقت اس میں گذارتا ہوں بلکہ کچھ حصّہ بھی ڈالتا رہتا ہوں۔ یہ میری بہرحال کوتاہی ہے کہ اردو محفل میں موجود سب مواد کو نہیں پڑھ سکا جس کے لیے معذرت خواہ ہوں
محترم الف عین صاحب
سر، شُکریہ
مطلع سمیت کچھ تبدیلیاں کی ہیں ۔ اب دیکھیے
تجھے کرنا نہیں آتیں ابھی اظہار کی باتیں
نہیں تُو بھولتا کہنا مگر انکار کی باتیں
یا
مجھے کہتا ہے کر سکتا نہیں تُو پیار کی باتیں
تو کیسے آ گئیں کرنا تجھے انکار کی باتیں
یا
مگر اچھے سے آتی ہیں تجھے انکار کی باتیں
میں جب...