نتائج تلاش

  1. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    بخشا آج تک کسی نے نہیں ہے۔ جس کا بس چلا اس نے کھایا نیچے سے اوپر تک!
  2. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    میں گوگل پر کچھ تلاش کر رہا تھا کہ آپ کی غزل کا لنک سرچ میں آ گیا تو میں نے کھول کر پڑھا کیونکہ اردو محفل کا کوئی لنک بھی سرچ میں آئے تو اسے ضرور پڑھتا ہوں۔ آپ کی غزل نے بہت لطف دیا اس لیے داد آپ کا حق بنتا تھا بلکہ مزید داد کا بھی بنتا ہے
  3. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    بہت خوب ۔ زبردست
  4. مقبول

    برائے اصلاح: دو غزلہ ۲

    محترم الف عین صاحب سر، مجھے افسوس ہے کہ آپ کام محفوظ نہیں رہا اور آپ کو دوبارہ زحمت اٹھانا پڑی ۔ آپ کی دوبار کی گئی محنت کے لیے شکر گُذار ہوں۔ غزل ۲ کے باقی ماندہ اشعار کچھ درستگی کے بعد حاضر ہیں بدل تُو بات دیتا ہے جو چھیڑے پیار کی باتیں تجھے اچھی نہیں لگتیں ترے بیمار کی باتیں ترے...
  5. مقبول

    برائے اصلاح: دو غزلہ ۲

    محترم الف عین صاحب غزل ۱ درستگی کے بعد پیش کر رہا ہوں کٹی ہو جب غلامی میں تو کیا احرار کی باتیں جھکا کر جب کھڑے ہوں سر تو کیا دستار کی باتیں وہ”پہلے آپ” ہیں گذرے ہوئے اقدار کی باتیں “میں پہلے “ ہو گئی ہیں اب نئے اطوار کی باتیں مرے ہی گھر کے بھیدی نے تو لنکا ڈھائی ہے میری یا ہمارے گھر کو...
  6. مقبول

    برائے اصلاح: دو غزلہ ۲

    محترم الف عین صاحب سر، اصلاح کے لیے بہت شُکریہ غزل ۲ کی درستگی کی کوشش کی ہے۔ بدل تو بات دیتا ہے کرے جب پیار کی باتیں تجھے اچھی نہیں لگتیں ترے بیمار کی باتیں میں ہوں خوش بخت جوایسی فضامیں سانس لیتاہوں جہاں پھیلی ہوئی ہر سو ہیں میرے یار کی باتیں اسی ہی...
  7. مقبول

    برائے اصلاح: دو غزلہ ۲

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے اس دو غزلہ میں غزلوں کی طوالت پر معذرت خواہ ہوں غزل ۱ جھکا کر جو کھڑے ہوں سر تو کیا دستار کی باتیں جو ہوں سوراخ کشتی میں تو کیا پتوار کی باتیں وہ”پہلے آپ” ہیں گذرے ہوئے اقدار کی باتیں “میں پہلے “ ہو گئی ہیں اب نئے اطوار کی باتیں...
  8. مقبول

    غزل برائے اصلاح: مسلسل ۲

    شُکریہ، سر۔ اسے مزید دیکھتا رہوں گا
  9. مقبول

    مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

    جناب، میرے فون میں اردو اور انگلش کی بورڈ تو موجود ہیں لیکن دونوں سے اردو میں لکھا ہوا آتا ہے۔ کنٹرول اور آلٹ بھی موجود نہیں ہیں۔ رہنمائی فرمائیے کہ انگلش کے لفظ کیسے لکھے جا سکتے ہیں ۔ شُکریہ
  10. مقبول

    غزل برائے اصلاح: مسلسل ۲

    محترم الف عین صاحب سر، اب دیکھیے وُہ اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے میری باگ مسلسل جدھر کو چاہے وہ موڑے مجھے ہے گھاگ مسلسل یا جدھرکو چاہے وُہ موڑے ہےمجھ کو گھاگ مسلسل
  11. مقبول

    غزل برائے اصلاح: مسلسل ۲

    محترم الف عین صاحب سر، آپ کے تبصرے کے بعد کچھ ہمت پکڑی تو پھر سے کچھ سوچنا شروع کیا اور ابھی یہاں تک پہنچ سکا ہوں ۔ ہیں خفیہ ہاتھ، ہلائیں جو میری باگ مسلسل یا جو خفیہ ہاتھ ہلاتے ہیں میری باگ مسلسل جدھرکو چاہیں مجھے موڑے ہیں وُہ گھاگ مسلسل خبر یہ ہے کہ ملے گا کہیں سے لاش کی صورت خلاف ظلم کے...
  12. مقبول

    غزل برائے اصلاح: مسلسل ۲

    سر، ہو سکتا اس غزل میں کہیں قافیہ پیمائی کا تاثر ملتا ہو لیکن ہر شعر کا کسی نہ کسی میرے ذاتی مشاہدے یا کہیں تاریخ سے تعلق ہے۔ میں یہاں ہر شعر کا پسِ منظر پیش کرتا ہوں درستگی بعد میں کروں گا کیونکہ اس کے لیے کچھ وقت لگانا پڑے گا۔ جی، اس پر میں پہلے بھی کافی کوشش کر چکا ہوں ۔ ابھی اور کرتا ہوں۔...
  13. مقبول

    غزل برائے اصلاح: مسلسل ۲

    محترم الف عین صاحب ہاہاہا سر، میں نے آپ کے تبصرے کا بہت لطف اٹھایا ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مجھے اس غزل کے ساتھ کافی عرصہ پہلوانی کرنا پڑی بلکہ اس نے تو مجھے تقریباً چاروں شانے چت کر دیا تھا اور میں اسے ترک کرنے کا سوچ رہاُتھا لیکن پھر خیال آیا کہ شکست کھانا تو اچھی بات نہیں ہے اور کچھ...
  14. مقبول

    غزل برائے اصلاح: مسلسل ۲

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ مسلسل (۲) پیش کر رہا ہوں رہی چھپے ہوئے ہاتھوں میں میری باگ مسلسل جدھرکو چاہیں مجھے موڑیں ہیں وُہ گھاگ مسلسل خبر یہ ہے کہ ملے گا کہیں سے لاش کی صورت خلاف ظلم کے جو گا رہا ہے راگ مسلسل نہیں ہے خاک سے پیدا ہوئے میں خاک کی...
  15. مقبول

    دو غزلہ برائے اصلاح

    :smile-big::smile-big::smile-big::smile-big:محترم الف عین صاحب سر، بہت شکریہ سر، ابتدائی مصرعہ میں “یہ صلا” کا استعمال کیا تھا “اوقات میں رہوں، یہ صلا دے گیا مجھے” ایک اور مصرع میں “یہ سزا ۔۔” شامل تھا تو اس لیے میں نے یہاں “یہ” کو “میں” میں بدل دیا ۔ اگر اس سے عجزِ بیان کا اندیشہ ہے تو فی...
  16. مقبول

    دو غزلہ برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام پروفیسر حسین سحر کی ایک کافی مشہور غزل ہے جس کا ایک مصرع ہے “پتّا گرا تو درسِ فنا دے گیا مجھے” ۔ اس زمین میں نے کچھ کہنا چاہا تو اشعار کی دو مختلف فضائیں بنتی نظر آئیں ۔ یوں مجھے تین اشعار کے اضافہ سے اسے دو غزلہ کرنا پڑا جو میں آپ کی خدمت میں اصلاح کے...
  17. مقبول

    برائے اصلاح: سب ناگزیر تھے جو پڑے ہیں مزار میں

    جی، بہتر۔ اس مصرعہ کو شامل کر لیتا ہوں ۔ اس کے ساتھ ہی یہ غزل مکمل ہو جائے ۔ رہنمائی کے لیے آپ کا بہت بہت شُکریہ
  18. مقبول

    برائے اصلاح: سب ناگزیر تھے جو پڑے ہیں مزار میں

    محترم الف عین صاحب سر، اجتماعی کوشش:) کے بعد مصرعہ اوّل کے درج ذیل متبادل ابھی تک سامنے آئے ہیں ۔ میں نے سوچا ایک جگہ جمع کر کے آپ کے جائزہ کے لیے پیش کروں کل تخت پر تھے آج پڑے ہیں مزار میں کل تخت پر تھے آج سکندر مزار میں دارا مزار میں ہیں سکندر مزار میں خالی ہی ہاتھ اترے|لوٹے سکندر مزار میں...
  19. مقبول

    برائے اصلاح: سب ناگزیر تھے جو پڑے ہیں مزار میں

    شُکریہ، شکیل صاحب
  20. مقبول

    برائے اصلاح: سب ناگزیر تھے جو پڑے ہیں مزار میں

    سر، شُکریہ۔ کچھ اور بھی کوشش کی ہے اترے ہیں خالی ہاتھ سکندر مزار میں (اس مصرعہ میں خالی کا ی گر رہا ہے) یا آمر اٹھائے موت نے نصف النَّہار میں یا سر، “تخت” والا مصرعہ ہی بہتر ہے؟
Top