نتائج تلاش

  1. مقبول

    ایک قطعہ تمام اساتذہ کرام کے اعزاز میں

    جی ، بہتر شکریہ
  2. مقبول

    ایک قطعہ تمام اساتذہ کرام کے اعزاز میں

    سر، ایک اور لڑی میں اس موضوع پر سیر حاصل بحث موجود ہے جو میں نے پڑھ لی ہے ۔ شُکریہ
  3. مقبول

    ایک قطعہ تمام اساتذہ کرام کے اعزاز میں

    جی، ٹھیک ہے میرے علم میں غیر مستعمل وزن کا پہلو تھا ۔ جب میں نے یہ لڑی ارسال کی تو مجھے توقع تھی کہ محترم اساتذہ کرام سے اس پر تبصرہ آ سکتا ہے۔ لمیں تمام تبصروں کو اپنے لیے سیکھنے کے مواقع سمجھتا ہوں ۔ اور میں سوالات کر کے سیکھتا ہوں آپ کی اجازت سے اس موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ایک سوال کرنا...
  4. مقبول

    غزل- یہ میرے آگے ہیں شمر وُہ میرے پیچھے ہیں یزید

    محترم الف عین صاحب آپ کے تبصرے کی بنیاد پر یہ تصیح شُدہ غزل آپ کی نگاہِ کرم کی منتظر ہے ۔ الّلہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
  5. مقبول

    ایک قطعہ تمام اساتذہ کرام کے اعزاز میں

    سر، میں نے عروض ڈاٹ کام اور عروض گاہ دونوں پر جانچا تو یہ نتیجہ آیا تمام مصرعوں کی بحر “ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف” آ رہی ہے پہلے تین مصرعے “مفعول مفاعیلن مفعول فعولن” کے وزن پر آ رہے ہیں چوتھا مصرعہ “ مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن “ کے وزن پر ہے کیا یہ بحر اور اوزان درست نہیں ہیں ۔ براہِ مہر...
  6. مقبول

    ایک قطعہ تمام اساتذہ کرام کے اعزاز میں

    ایسے با علم مُرشد پاؤں گا کہاں میں اس بزم سے جاؤں تو جاؤں گا کہاں میں جانچیں ہیں بہت گہرا ہر شعر کو مقبول اور سیکھنے کی پیاس بُجھاؤں گا کہاں میں
  7. مقبول

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    اپ کی رہنمائی کا بہت شکریہ کیا غزل کے باقی اشعار بھی آپ کو درست لگے؟
  8. مقبول

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    سر، یہ اشعار کُچھ ایسے شاید درست لگتے ہیں سُنتا رہا انکار میں دن رات مسلسل کھاتی رہی یوں میری انا مات مسلسل جتنی بھی مُلاقات کی تھی مانگی دُعائیں ہوتی رہیں سب ردّ مناجات مسلسل
  9. مقبول

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    سر ، اس طرح شاید اشعا درست ہو جاتے ہیں سُنتا رہا انکار میں دن رات مسلسل کھاتی رہی یوں میری انا مات مسلسل جتنی بھی ملاقات کی تھی مانگی دُعائیں ہوتی رہیں سب ردّ مناجات مسلسل
  10. مقبول

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    یہ بھی دیکھیے سُنتا رہا انکار میں دن رات مسلسل ہوتی رہی میری انا کو مات مسلسل جتنی بھی ملاقات کی مانگی ہیں دُعائیں ہوتی رہیں رد سب ہی مناجات مسلسل
  11. مقبول

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کرتا رہا انکار وُہ دن رات مسلسل ہوتی رہی میری انا کو مات مسلسل
  12. مقبول

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    جی، میں کُچھ اور سوچتا ہوں
  13. مقبول

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    جی، میں سمجھ گیا بہت شُکریہ
  14. مقبول

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    براہ مہربانی، پہلے مصرع کے متبادل کا انتخاب کرنے میں رہنمائی کیجئے سید عاطف علی الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: ظہیراحمدظہیر اور سب اساتذہ کرام کرتا رہا وہ رد کے اشارات مسلسل یا کرتا رہا خط میرے ذرات مسلسل یا کرتا رہا وُہ خطوں کو ذرات مسلسل
  15. مقبول

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    جی بہتر۔ آپ سے تصیح تجویز کرنے کی درخواست ہے عبیر ابوذری کی غزل کے مطلع کے پہلا مصرع “رویا ہوں تری یاد میں دن رات مسلسل” کو کیسے دیکھا جائے گا؟ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں براہِ کرم روشنی ڈالیے شکریہ
  16. مقبول

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    اس شعر کو ترتیب میں نیچے بھی کیا جا سکتا ہے
  17. مقبول

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    بہت شُکریہ اصل میں تو یہ مصرع یوں ہونا چاہئیے تھا “کرتا رہا انکار وہ کم ذات مسلسل” :):):):):):):) مگر میں سب کچھ اپنے اوپر لیتے ہوئے اگر یہ کہوں تو کیسا رہے گا؟ “سُنتا رہا انکار میں کم ذات مسلسل”
  18. مقبول

    کرتا رہا انکار میں برداشت مسلسل

    آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شُکریہ میں اپنی کاہلی پر معذرت خواہ ہوں ۔ لکھتے ہوئے ایک صفحے تک محدود کرنے کی وجہ سے درمیانی فاصلہ ختم کر دیتا ہوں اور پھر اُسی طرح یہاں پیسٹ کر دیا آپ نے بجا فرمایا کہ ہر شعر الگ نہ لکھنے سے لطف خراب ہوتا ہے۔ آئندہ خیال رکھوں گا
Top