نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    اوئے ہوئے کیا یاد کرا دیا۔ لاہور ہوتے ہوئے ہم صبح اٹھ کر سب سے پہلے یہ کلام لگاتے تھے۔ پھر سب...

    اوئے ہوئے کیا یاد کرا دیا۔ لاہور ہوتے ہوئے ہم صبح اٹھ کر سب سے پہلے یہ کلام لگاتے تھے۔ پھر سب کمرے والے تیاری کرتے تھے۔ یہ ہمارا گڈ مارننگ کلام تھا۔
  2. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    اس کی محبت کا سلسلہ بھی کیا عجیب تھا اپنا بھی نہ بنایا اور کسی کا ہونے بھی نہ دیا
  3. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    ﺗﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﻫﻮ ﮔﯿﺎ ﻫﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻋﻼﻭﻩ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭﮐﻮ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺗﻮ ﮔﻨﺎﻩ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ...
  4. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    پھر اس ک۔۔۔۔۔۔ے بعد یہ بازارِ دل نہ۔۔۔۔۔۔۔۔یں لگنا خرید_لیجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ے_صاحبہ_غلام_آخ۔۔۔۔۔۔۔ری ہے
  5. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    نیندیں بھی نیلام ہو جاتی ہیں بازار عشق میں اتنا آسان ہوتا ہے کسی کو بھول جانا
  6. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    احباب ایک سلسلہ شرو‏ع کرنے کا کافی عرصہ سے دل چاہ رہا تھا۔ لیکن باذوق افراد کی طبیعت پر گراں گزرے، اس سبب خود کو روکے رکھا۔ لیکن اب دوبارہ جب اس چاہت نے شدت پکڑی تو سوچا ایک کھیل ہی سہی کھیل لیتے ہیں۔ ہماری زندگی میں سوشل میڈیا اب جزو لاینفک کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ اور ہر کس و نا کس اس سے...
  7. حسن محمود جماعتی

    آج کی تصویر

  8. حسن محمود جماعتی

    اے چارہ گرِ شوق کوئی ایسی دوا دے ::: ڈاکٹر محمد طاہر القادری

    اے چارہ گرِ شوق کوئی ایسی دوا دے جو دل سے ہر اِک غیر کی چاہت کو بھلا دے بس دیکھ لیا دنیا کے رشتوں کا تماشہ مخلوق سے امید کے سب دیپ بجھا دے پاکیزہ تمنائیں بھی لاتی ہیں اداسی ھرذوقِ طلب شوقِ تمنا ہی مٹا دے کیوں نیک گمانوں کے سہارے پہ جئیے ہیں ان سارے فریبوں کو سرابوں کو ہٹا دے دیکھے یا...
  9. حسن محمود جماعتی

    عنایت احباب کی۔

    عنایت احباب کی۔
  10. حسن محمود جماعتی

    اک میں ہوں فقط تو ہو اور عالم ھو ہو۔۔۔۔۔

    اک میں ہوں فقط تو ہو اور عالم ھو ہو۔۔۔۔۔
  11. حسن محمود جماعتی

    اے ذوق کسی ہمدمِ دیرینہ کا ملنا | بہتر ہے ملاقاتِ مسیحا و خضر سے

    اے ذوق کسی ہمدمِ دیرینہ کا ملنا | بہتر ہے ملاقاتِ مسیحا و خضر سے
  12. حسن محمود جماعتی

    غزل : رنج دل سے نکل گئے سارے

    واہ واہ واہ کیا کہنے بہت عمدہ۔ کمال ہے۔
  13. حسن محمود جماعتی

    غزل : فقط ہم کو یہ درد و غم نہیں ہیں

    محفل پر خوش آمدید۔ بہت عمدہ کیا کہنے جی۔ بہت اعلی۔
  14. حسن محمود جماعتی

    لوگوں کا یہ ہے کہ لوگوں میں رہتے ہوئے یہ باتیں ہو رہی ہیں۔ یا تو آپ اپنے خدا کے پاس جا کر یہ...

    لوگوں کا یہ ہے کہ لوگوں میں رہتے ہوئے یہ باتیں ہو رہی ہیں۔ یا تو آپ اپنے خدا کے پاس جا کر یہ باتیں کریں پھر تو کہا جا سکتا ہے۔ میں جانوں میرا خدا جاںے۔
  15. حسن محمود جماعتی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    ویسے یہ میچ ہار جاتے تو اتنا دکھ نہیں تھا کہ بحیثیت مجموعی اچھا کھیلے۔۔۔ لیکن دکھ اس بات کا تھا جب اپنے ہی بیڑیوں میں وٹے ڈالنے لگیں۔۔۔۔۔
  16. حسن محمود جماعتی

    اوئے ہوئے ہوئے۔۔۔۔ بہت عمدہ۔

    اوئے ہوئے ہوئے۔۔۔۔ بہت عمدہ۔
  17. حسن محمود جماعتی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    پر مزاح والوں کی بات تو سمجھ آ گئی میچ ہارنے کی خوشی ہے۔ غمزدہ احباب سے کیا مراد لیا جائے۔ وہ ہارنے پہ غمزدہ ہیں یا بیڑیوں میں وٹے (پتھر) ڈالنے والوں پہ۔۔۔ محمداحمد حمیرا عدنان
  18. حسن محمود جماعتی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    اس لڑی میں جملہ تبصرہ جات پڑھنے اور میچ کے نتیجہ کے بعد کہنا بنتا ہے۔ مرے چارہ گرکو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو و ہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا مرا یہ خون مرے دشمنوں کے سر ہو گا میں دوستوں کی حراست میں مارا جاؤں گا
  19. حسن محمود جماعتی

    مورے خواجہ تمہی تو موری لاج۔۔۔

    مورے خواجہ تمہی تو موری لاج۔۔۔
Top