سوشل میڈیائی اشعار

حسن محمود جماعتی نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 5, 2016

  1. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    احباب ایک سلسلہ شرو‏ع کرنے کا کافی عرصہ سے دل چاہ رہا تھا۔ لیکن باذوق افراد کی طبیعت پر گراں گزرے، اس سبب خود کو روکے رکھا۔ لیکن اب دوبارہ جب اس چاہت نے شدت پکڑی تو سوچا ایک کھیل ہی سہی کھیل لیتے ہیں۔
    ہماری زندگی میں سوشل میڈیا اب جزو لاینفک کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ اور ہر کس و نا کس اس سے کسی طور جڑا ہوا ہے (الا ماشاء اللہ)۔ ایسے میں سامنا ہوتا ہے سوشل میڈیا پر پیش کی جانے والی شاعری سے۔ جو بعض اوقات شدید ناگوار بھی محسوس ہوتی ہے۔ لیکن سوشل میڈیا سے دور ہونے کے بعد اب یہ سکون حاصل ہوا ہے۔ اگر ایسی کوئی شے نظر سے گزرے تو غصہ کی بجائے ہنسی آ جاتی ہے۔ اسی پیش نظر سوچا کہ اس سلسلہ کا آغاز کیا جائے۔ جہاں سوشل میڈیائی شاہکار پیش کئے جائیں۔ اب یہ بھی ضروری نہیں کہ وہ بالکل بیکار ہی ہوں۔
    پیش خدمت ہیں چند نمونہ جات۔

    محبتوں کی سزا بے مثال دی اس نے
    اداس رہنے کی عادت سے ڈال دی اس نے
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    بدلتے نہیں معیار میرے
    وہی غم اب بھی ہے، جیسا کے تب تھا
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    تمہاری بے رخی پر بھی لٹا دی زندگی ہم نے
    اگر تم مہرباں ہوتے، ہمارا حال کیا ہوتا
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    مجھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے زندگی
    تیری مختصر سی نوازشیں مرا درد اور بڑھا نہ دیں
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نیندیں بھی نیلام ہو جاتی ہیں بازار عشق میں
    اتنا آسان ہوتا ہے کسی کو بھول جانا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پھر اس ک۔۔۔۔۔۔ے بعد یہ بازارِ دل نہ۔۔۔۔۔۔۔۔یں لگنا
    خرید_لیجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ے_صاحبہ_غلام_آخ۔۔۔۔۔۔۔ری ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ﺗﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﻫﻮ ﮔﯿﺎ ﻫﻮ ﺟﯿﺴﮯ
    ﺗﯿﺮﮮ ﻋﻼﻭﻩ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭﮐﻮ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺗﻮ ﮔﻨﺎﻩ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ...
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس کی محبت کا سلسلہ بھی کیا عجیب تھا
    اپنا بھی نہ بنایا اور کسی کا ہونے بھی نہ دیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہمیں بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے
    ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  7. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  8. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    قسم ہے مجھے کوئي شوق نہیں محبت کا
    جو دیکھا تجھے اک نظر تو دل بغاوت کر بیٹھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ایک صاحب فیس بک پر چھاتے جا رہے ہیں۔ مژدم خان۔ فرماتے ہیں:
    اگلے وقتوں کے آدمی کہیں گے
    آدمی مولوی بھی ہوتا تھا​
    پھر کہتے ہیں:
    دل کی حالت پہ کیا کروں افسوس
    رکشے والے کو کار دے دی تھی​
    تازہ غزل کا ایک شعر بھی نمونۃً پیش ہے:
    غزل سناؤں اُسے میر کی اور اُس کے بعد
    میں کوئی اپنی سنا دوں تو چس تو کوئی نئیں​
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شعر ہے یا نہیں لیکن بڑی پیاری کر گیا ہے۔۔۔
     
    • متفق متفق × 2
  13. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  14. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کوئي دوست یہ تصویر کشید سکتا ہے یعنی اس پر یہ لکھائی نہ کسی بھی قسم کی۔۔۔؟؟ نایاب arifkarim
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  17. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مرا دشمن مرے اندر ہی چھپا ہے
    مجھ کو خود اپنی طرف تیر چلانے ہوں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    قربتیں لاکھ خوبصورت ہوں
    دوریوں میں بھی دلکشی ہے ابھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شام سے آنکھ میں نمی نمی سی ہے
    آج پھر آپ کی کمی کمی سی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیں
    میری سنیں تو دل کا کہا مان جائیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر