انتہائی انتہائی معذرت کے ساتھ دخل دے رہا ہوں کہ ملاقات کی لڑی میں اک نئی بحث کھل جائے۔۔۔۔
قبلہ کسی دوسرے کی رائے آپ کو سطحی اس لیے لگی ہو، وہ آپ کے علم و فضل کے معیارات پر پوری نہیں اتری۔ ممکن ہے اس کی سوچ کی حد، ویژن، علم اور معلومات نے اسے یہیں تک سوچنے دیا ہو جس بنیاد پر اس نے رائے دی۔ جو آپ...