نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    بہت بہت شکریہ رومانہ۔ مجھے یہ بہت پسند آئی تھی۔ بہت بہت شکریہ آپ کا۔
  2. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    پانی تڑپ کے چیخ اۤٹھے ، ایسے جال کھینچ مچھلی اگر نہ آئے ، سمندر کی کھال کھینچ رشتوں کے ساتھ __ بچوں کے جیسا سُلوک کر غصے سے کان کھینچ ، محبت سے گال کھینچ
  3. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ اور ان سب کے درمیاں تیری کمی اپنی جگہ
  4. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    شکوے آنکھوں سے گر پڑے ورنہ لفظ ہونٹوں سے کب کہے ہم نے
  5. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    روشنی کے رستے میں خود رکاوٹیں بن کر لوگ کہتے پھرتے ہیں ہر طرف اندھیرا ہے
  6. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں۔
  7. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    امید وصل نے دھوکے دئیے ہیں اس قدر حسرت کہ اس کافر کی 'ہاں' بھی اب 'نہیں' معلوم ہوتی ہے
  8. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں، کون حسیں رہتا ہے
  9. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    ہم اداسی کے اس دبستاں کا آخری مستند حوالہ ہیں اے مرے خواب چھیننے والے یہ مرا آخری اثاثہ ہیں
  10. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    نگاہِ شوق اُسے بھی ڈھال لیتی ، اپنے سانچے میں اگر اِک اور بھی دُنیا ، ورائے رنگ و بُو ھوتی
  11. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    ہم نے ہر غم سے نِکھاری ہیں تمہاری یادیں ہم کوئی تم تھے ، کہ وابستۂ غم ہو جاتے
  12. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    دُھند بارش سردی، خیال گمان اور تیری یاد عجب جادو جگاتی ہیں ہمیں پہروں رُلاتی ہیں
  13. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    ‏میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے
  14. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    ‏سازشیں،،،،،،، غیبتیں،،،،،،،،، پیٹھ پیچھے وار لوگ بھول بیٹھے ہیں کوئی "کُن" بھی کہتا ہے
  15. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    حیرت سے نہ دیکھ مرے چہرے کی دراڑیں میں وقت کے ہاتھوں میں کھلونے کی طرح تھا
  16. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیں میری سنیں تو دل کا کہا مان جائیے
  17. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    شام سے آنکھ میں نمی نمی سی ہے آج پھر آپ کی کمی کمی سی ہے
  18. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    قربتیں لاکھ خوبصورت ہوں دوریوں میں بھی دلکشی ہے ابھی
  19. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    مرا دشمن مرے اندر ہی چھپا ہے مجھ کو خود اپنی طرف تیر چلانے ہوں گے
Top