نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    یہاں بکھرنے کا غم سمٹنے کی لذتیں منکشف ہیں جس پر | وہ ایک دھاگے میں سارے موتی پرو بھی سکتا ہے...

    یہاں بکھرنے کا غم سمٹنے کی لذتیں منکشف ہیں جس پر | وہ ایک دھاگے میں سارے موتی پرو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔۔۔ ۔
  2. حسن محمود جماعتی

    توڑ ڈالیں قلم تو بہتر ہے

    نا کہنے والی بات بھی آپ کہنے سے رکے نہیں
  3. حسن محمود جماعتی

    وحشت افزا کس قدر اپنا بھی افسانہ ہوا

    بہت عمدہ کلام، بہت خوبصورت۔ شکریہ شریک محفل کرنے پر۔
  4. حسن محمود جماعتی

    ولایتی گورے بمقابلہ بنگالی ٹائیگرز:دوسرا ٹیسٹ

    جی عرض کیا ہے کہ عنوان مناسب رہے تو بہتر ہے۔ تفنن مراسلہ جات میں اچھا لگتا ہے۔
  5. حسن محمود جماعتی

    ولایتی گورے بمقابلہ بنگالی ٹائیگرز:دوسرا ٹیسٹ

    اوپر آپ نے بنگالی چیتے لکھا ہے۔ میرے خیال میں وہ ٹائیگرز کہتے ہیں۔ اور تھوڑا نامناسب لگ رہا ہے عنوان اگر ٹیموں کا نام ہی رکھ دیں تو بہتر ہوگا۔ انگلیند بمقابلہ بنگلہ دیش۔ تبصرہ جات میں چلتا ہے کام۔
  6. حسن محمود جماعتی

    ایک سے زیادہ بیگمات، فقط خواہش یا معاشرتی ضرورت؟

    جو اٹھارہ سال پہلے ہوئی تھی۔ اس بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا لیکن عمومی اعتبار سے بھی دیکھیں تو خواتین زیادہ ہیں اور پچھلے کچھ عرصہ میں اپنے ارد گرد جہاں تک دیکھا ہے بچیوں کی شرح پیدائش زیادہ ہے۔ اس کے لیے فورم پہ ہی سروے کرا لیں۔ جن کے بچے ہیں ان میں کیا ریشو ہے۔
  7. حسن محمود جماعتی

    چھا گئی آپو۔۔۔۔ کمال اے۔

    چھا گئی آپو۔۔۔۔ کمال اے۔
  8. حسن محمود جماعتی

    اوئے ہوئے ظالمو۔۔۔! بہت عمدہ

    اوئے ہوئے ظالمو۔۔۔! بہت عمدہ
  9. حسن محمود جماعتی

    توڑ ڈالیں قلم تو بہتر ہے

    قبلہ معلوم ہے میں نے بھی اسی ضمن میں عرض کی ہے۔
  10. حسن محمود جماعتی

    توڑ ڈالیں قلم تو بہتر ہے

    یہ جملہ میرے حق میں تھا؟ میرے خیال میں تو اس سے بھی خیر کی توقع نہیں ہوتی۔۔۔ شکرکریں جلد معلوم ہو گیا۔۔۔ ویسے اسپغول پھر بھی کسی کام تو آتی ہی ہے نا۔ لیکن تو کجا من کجا غلطی بہر حال ہماری ہے کہ دانشمندان ملت میں آ گھسے۔ اور یہ موصوفہ تو ہیں بھی دانش گر۔۔۔۔ ارام کیا ٹکور ہوگئی اے۔۔۔
  11. حسن محمود جماعتی

    کھیلوں کی دنیا سے دلچسپ خبریں

    پشاور زلمی کا 'زلمی ورلڈ کپ' کے انعقاد کا اعلان پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز شاہد آفریدی نے پاکستان میں نوجوان ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کیلئے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے زیر اہتمام عالمی معیار کا ٹورنامنٹ منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔ مایہ ناز جارح مزاج بلے باز شاہد آفریدی...
  12. حسن محمود جماعتی

    ایک سے زیادہ بیگمات، فقط خواہش یا معاشرتی ضرورت؟

    غالبا 52، 48 کی ریشو ہے۔ ابھی تک مردم شماری ہوئی نہیں ہے۔ تو ہر جگہ ہوائی فگرز ہی ہوں گے۔
  13. حسن محمود جماعتی

    ایک سے زیادہ بیگمات، فقط خواہش یا معاشرتی ضرورت؟

    یہی تو المیہ چل رہا ہے ہمارے ملک کا۔ بغیر کسی تحقیق و حوالہ جات کے ایسے مضامین چھپ جاتے ہیں۔ جن میں لکھا ہوتا ہے، تحقیق سے ثابت ہوا۔ کون سے تحقیق کہاں ہوئی کس نے کی۔ پیپر کا کوئی لنک وغیرہ۔ میں نے آراء اور تفنن کے شئیر کیا تھا۔ احباب اس بابت کیا کہتے ہیں۔
  14. حسن محمود جماعتی

    طوطوں سے ذرا بچ کے

    پولیس والا بھی تو ایک شوہر ہی ہوگا۔۔۔۔
  15. حسن محمود جماعتی

    آزادی افکار

    وعلیکم السلام۔محترم محبتیں آپکی ہم یہیں ہوتے ہیں بس بونے ہیں تو نظر نہیں آتے نا
Top