قبلہ وارث صاحب سے متفق ہوں۔ اور اتنی گزارش ہے۔ کہ یہ ایک عوامی فورم ہے جہاں صرف پاکستان سے ہی نہیں دنیا بھر کے احباب مختلف شعبہ جات اور مختلف مشاغل رکھنے والے موجود ہیں۔ نہ کوئی طرار ہے اور نہ فن کار۔ ہاں اپنے میں آپ میں سبھی فن کار بھی ہوتے ہیں اور طرار بھی۔ لہذا جو کوئی کچھ بھی کہے، وہ اس کی...