نتائج تلاش

  1. فاخر

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    ورلڈ چمپئن کی یہ درگت ؟؟85 پر آل آؤٹ ۔ بھائی اس سے زیادہ رن ہمارے محلے کی ٹیم بنادے گی ۔ میرا بھتیجا تو کم از کم سنچری اسکور تو کرہی لے گا۔ ہمیں بھی ایک موقع ملنا چاہیے ۔ Rory Burns c Wilson b Murtagh- 6 Jason Roy c Stirling b Murtagh -5 Joe Denly lbw b Mark Adair -23 Joe Root (c) lbw b...
  2. فاخر

    اصلاح سخن : جشن کی یہ گھڑی ، ہو مبارک تجھ

    حضرت الف عین صاحب کے ’ارشادات‘ کا بھی انتظار تھا۔ خیر!اس پر غور کرکے پھردوبارہ پیش کرتا ہوں۔ دونوں صاحبان کی توجہ چاہیے ۔جزاک اللہ !
  3. فاخر

    دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

    عدنان بھائی ! مجھے تو ایک پل کے لیے یقین ہی نہ ہوا۔ جب میں نے استفسار کیا تو احباب نے اس کی تصدیق کی ۔ ہماری نیک دعائیں آپ کے اور بھابھی محترمہ کے ساتھ ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم اور اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے،تمام شرور و فتن اور حادثات وعوارض...
  4. فاخر

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر تاخیری خطاب۔۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت خوب بات کہی ہے ۔ مزاح میں آپ نے وہ وہ بات کہی ہے جوشاید فلسفیانہ فکر کے ساتھ کہی جاسکتی ہو ۔ سچ کہا آپ نے :’ دنیا بہت آگے نکل گئی ہے۔ اتنی آگے نکل گئی ہے کہ دنیا سے ہی آگے نکل گئی ہے‘‘۔
  5. فاخر

    اصلاح سخن : جشن کی یہ گھڑی ، ہو مبارک تجھ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جشن کی یہ گھڑی ، ہو مبارک تجھے عزیز از جان بھتیجے احمد نیازیؔ سلمہ واطال عمرہ کی سال گرہ کے موقع پر : حضرت الف عین مدظلہ العالی اور دیگر اساتذہ کرام سے مؤدبانہ التماس کے ساتھ : افتخاررحمانی فاخرؔ برتھ ڈے کی خوشی ، ہو مبارک تجھے اک نئی زندگی، ہو مبارک تجھے میرے ’احمد‘ؔ...
  6. فاخر

    دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ عدنان بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی کو صبر و ہمت عطا فرمائے اور ان کی پریشانی حضورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے تصدق دور فرمائے آمین ثم آمین۔
  7. فاخر

    دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

    @سیدعمران صاحب یہ کون عدنان بھائی ہیں ؟ محمدعدنان اکبرنقیبی تو نہیں ہیں؟ یہ والے محمد عدنان اکبری نقیبی
  8. فاخر

    دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
  9. فاخر

    میری پسند کے گیت ۔۔ کسی کو انتساب

    اپنے دوست کیلئے جو 15 سال قبل ہم سے یوں بچھڑا کہ آج تک اس کی خبر نہ مل سکی ۔
  10. فاخر

    تعارف خاکسار، ناچیز،حقیر وپر تقصیر کا ادنیٰ سا تعارف

    واعظ صاحب ! ہم تو روز اپنی ’’جھلکیاں‘‘ دکھاتے رہتے ہیں بس آپ سے گزارش یہ ہے کہ آپ بھی اپنا جلوہ دکھاتے رہیں :):)
  11. فاخر

    تعارف خاکسار، ناچیز،حقیر وپر تقصیر کا ادنیٰ سا تعارف

    خوش آمدید ! آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی ان شاءاللہ الرحمن
  12. فاخر

    روس کا کرکٹ کو کھیل تسلیم کرنے سے انکار

    جى آپ نے درست موازنہ پیش کیا ہے ۔ من حیث القوم دیکھیں ہم آج کہاں ہیں ؟ ہم ایک ایٹمی پاور ہوکر بھی کہاں ہیں ؟ غور کرنے کی بات ہے۔ روس کے بچے مطالعہ کے رسیا ،ہمارے بچے شاہ رخ خان ،سلمان خان اور اجے دیوگن کے دیوانے ۔ روس کے بچے ایجاد و اکتشاف میں دماغی قوت خرچ کرنے والے ہمارے بچے ’’منی بدنام ہوئی...
  13. فاخر

    روس کا کرکٹ کو کھیل تسلیم کرنے سے انکار

    ضیاع کی حد تک تو ٹھیک ہے ؛لیکن ’ہم اس میں کچھ زیادہ ہی لت پت ہیں‘۔ ستم تو اس دن ہوتا ہے جب ہندوستان-پاکستان کا کرکٹ میچ ہو، کیا واعظ، کیا فقیہ، کیا پیر ،کیا مرید اور کیا شیخ و خلیفہ۔ اس دن ہر ایک شخص ’’کرکٹ‘‘ کے رنگ میں رنگا ہوا کرتا ہے۔ ہنسی تو اس وقت آتی ہے ،جب امام صاحب بعد نماز اپنے چہیتے...
  14. فاخر

    روس کا کرکٹ کو کھیل تسلیم کرنے سے انکار

    جی بالکل ۔ آپ کے ’’نیازی‘‘ صاحب ابھی تو امریکہ گئے ہوئے ہیں جب لوٹ کر گھر آئے تو ادھر بھی بھیج دیں کرکٹ کھیلتے ہیں ۔ :LOL::LOL::LOL: بالنگ وہ کریں میں ’چھکے‘ لگاؤں گا ۔
  15. فاخر

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    یہ ماجرا کیا ہے ؟ چرس تو بنی گالہ سے نکلنی چاہیے تھی یہ کیا بہاولپور سے برآمد ہورہی ہے ۔ پتہ کرو اس شخص کا رشتہ پی ٹی آئی سے تو نہیں تھا ۔ کچھ تو چکر ہے ؟
  16. فاخر

    روس کا کرکٹ کو کھیل تسلیم کرنے سے انکار

    روس اور امريكہ ہمارے اور آپ کی طرح ’’احمق ‘‘ نہیں ہیں کہ :’ اس کھیل کے پیچھے اپنا سب کچھ ضائع کردیں‘۔ ہم برصغیر کے ’’لوگ‘‘ کرکٹ کے جنوں میں اس قدر لت پت ہوئے کہ الامان والحفیظ۔ طلبہ درس گاہ میں کرکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ،گلی کوچوں میں بچے ، بوڑھے کرکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے نظر آجائیں گے۔...
  17. فاخر

    برائے اصلاح - زندگی موت کی سرحد پہ بکھر جاتی ہے

    عمدہ غزل ہے ماشاء اللہ بہت ہی خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقطع لاجواب ہے ۔بس ’’سوز‘‘ کی جگہ ’’ساز‘‘ ہو جائے تو پھر کیا کہنا نہلے پہ دہلا ہوجا ئے گا ۔ (یہ میرا خیال ہے) :):) فلسفیؔ عشق میں ڈوبی ہوئی ہر بات ان کی سوزِ الفت کی طرح دل میں اتر جاتی ہے
  18. فاخر

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    لیکن تابش بھائی ! معذرت کے ساتھ ! آپ نے اس فہرست میں سے اپنا نام کیوں نہیں دیا ؟
  19. فاخر

    حق مہر کی حکمتیں ٭ مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر

    ’’مولاناڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر ‘‘کا نام بھی سرخی میں ڈالنا چاہیے ۔ خیر ! بہترین پیشکش جزاک اللہ ! اللہ تعالیٰ اس سے افادہ کو عام فرمائے آمین ثم آمین ۔
  20. فاخر

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    کب انڈیا سے آئے تھے ؟ جی جی بالکل آپ کی یادداشت درست ہے ۔ ابھی بھی لفظ ’’سماپت‘‘ کا ذکر ہوتا ہے ۔ کیوں کہ وہ ہندی بولتے ہیں ۔ البتہ کبھی کبھار جو اناؤنسر اردو زدہ (اردو سے دلدادہ ) ہوتے ہیں،وہ لفظ’’ختم‘‘ کا استعمال کرتے ہیں ۔ آل انڈیا ریڈیو کے لکھنؤ اسٹیشن پر یہی رواج تھا کہ ’’لفظ‘‘ ختم پر...
Top