نتائج تلاش

  1. فاخر

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" کا انتخاب کریں!

    میرا بھتیجا تو پہلے سے ہی ڈی پی کی زینت ہے۔ :LOL::LOL::LOL::in-love::in-love::in-love:
  2. فاخر

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" کا انتخاب کریں!

    میں بار بار اس لڑی میں جھانک رہا ہوں کہ کہیں میرے لیے بھی کوئی اسپیشل ڈی پی تیار ہوکر آتو نہیں گئی ؟ :LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: ویسے میرے لئے کسی طرح کی ڈی پی تیار نہ کریں تو مہربانی ہوگی ۔ :ROFLMAO::):D:D:D:in-love::in-love::in-love:
  3. فاخر

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ’’شیخ‘‘ نے ایک دن یوں کہا صاحبو! دوڑتے ،بھاگتے اور یوں ہانپتے ’’آج بازار میں پابہ بجولاں چلو‘‘ (فیضؔ)
  4. فاخر

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    غضب فلسفی بھائی ! آپ کو تو مزاحیہ شاعری کرنی چاہیے تھی کیوں سنجیدہ شاعری کرنے لگے ۔ :LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  5. فاخر

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ہے حقیقت وہ یوں ہوا گویا ’’دیدۂ اشک بار چپ ہو جا‘‘ (ساغر صدیقی)
  6. فاخر

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    معافی چاہوں گا میں نے کچھ اور سمجھ لیا معذرت ۔ آپ نے صحیح ہی لکھا ہے ’’یہ مسالہ تصلف یہ ترا بنیان غالبؔ ‘
  7. فاخر

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ’’ یہ مسائلِ تصوف یہ ترا بیان غالبؔ ‘‘ معذرت کے ساتھ املا کی تصحیح فرمالیں ۔ :dance::):)
  8. فاخر

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    اردو محفل کی سالگرہ کی خوشی میں اقبالؔ کی روح سے معذرت کے ساتھ: ڈھٹائی سے کم بخت نے یوں کہا تھا ’’مقامات آہ وفغاں اور بھی ہیں‘‘
  9. فاخر

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    واہ واہ !!!!!!!!!!!!!!! :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL: واہ دل خوش ہوگیا ۔
  10. فاخر

    تعارف سر تسلیم خم ہے

    خوش آمدید ! آپ نے پوری تفصیل ہی پیش کردی ۔
  11. فاخر

    چودہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    لیجئے اب مفتی منیب کو یہاں لے آئے ۔ مفتی منیب تو سیدھے سادے انسان ہیں بیچارے ،صرف رویت ہلال کا اعلان کرتے ہیں اور عاشقوں کے دل پر چھریاں چلاتے ہیں ۔ ان کے اعلان سے کسی کا ’’ہلال‘‘ نظر آجاتا ہے تو کسی کا ’’ہلال‘‘ بادلوں کی اوٹ میں چھپ جاتا ہے ۔ :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL: ویسے ایک بات ہے ،آپ لوگ...
  12. فاخر

    چودہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

    یہ بات تو آج مجھے معلوم ہوا کہ :’استاد بھی پوچھ کربنانا ہوتا ہے‘۔حضرت الف عین کا مذکورہ ارشاد غالباً تین سال پرانا ہے ۔ حضرت بڑے ہیں یہ باتیں انکساری کی ہے۔ اپنے بچوں سے کبھی کبھی اسی طرح بات کی جاتی ہے۔ آج تو سالگرہ ہے ہاتھ پکڑ کر آج کہہ ہی دیجئے! ویسےآج کے دن تو برا نہیں مانیں گے۔ برسبیل...
  13. فاخر

    چودہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ازراہ تفنن فواد چودھری کے محفل میں آجانے کے بعد ہمارے وزیر اعظم کوبھی رہا نہیں گیا ۔ انہوں نے محفلین کو ’’شبھ کامنائیں‘‘ مبارک باد بھجوائی ہے۔ یک نہ شد دو شد کامحاورہ یہاں منطبق ہوگیا ۔ ۔
  14. فاخر

    چودہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

    آمین ثم آمین ۔ واہ غضب میں بھی ٹاپ ٹین محفلین میں سے ہوں :p:LOL::ROFLMAO:۔ یہ تو آج پتہ چلا ۔آپ کا شکریہ ! لیکن آپ نے اپنا نام نہیں دیا ایسا کیوں ؟ جب کہ آپ بھی ان ٹاپ ٹین کے فرسٹ ٹاپ ہیں ۔یعنی ’’عشرۃ کاملہ‘‘ میں آپ اول ترین ہیں ۔ لیکن ایک شکایت ضرور ہے وہ یہ کہ:’ ہم کہاں اور سخنوری کہاں؟‘ آپ کے...
  15. فاخر

    چودہویں سالگرہ محفل کے چودہ مبارک سالوں کی مبارکباد

    بہت بہت مبارک باد !!!! چودہ سال کوئی معمولی بات نہیں ہے ؛بلکہ یہ خود ا پنے آپ میں ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ اس پلیٹ فارم سے میں تقریباً ایک سال سے وابستہ ہوں ۔ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم اس سے مؤثر، مفید کامیاب اور مثبت نظر نہیں آیا۔ اس سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔ جس کا میں شمار نہیں...
  16. فاخر

    براہِ اصلاح و تنقید

    یہ شعر مجھے بہت ہی پسند ہے ۔ بہت خوب !
  17. فاخر

    افغان شرپسند تماشائیوں سے شکست ہضم نہ ہوئی، پاکستانی کھلاڑیوں پر حملے کی کوشش

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ میرا خیال یہ ہے کہ :’ ہم (یعنی پاکستانی) بھی اس عمل میں برابر کے شریک ہیں۔ کیا پاکستان بھر میں کل ٹوئٹر پر ’’نمک حرام‘‘ کا ٹرینڈ ٹاپ پر نہیں تھا ؟ اس کے تحت آپ نے کیسے کیسے ٹوئٹس ٹوئٹ کیے ؟ ہاں افغانی ہمارے بھائی ہیں۔ ان سے ہمیں ’’کلمۃ واحدۃ‘‘ کی بنیاد پر محبت ہے۔...
  18. فاخر

    افغان شرپسند تماشائیوں سے شکست ہضم نہ ہوئی، پاکستانی کھلاڑیوں پر حملے کی کوشش

    پاکستان کو اس جیت پر مبارک باد ! ہم طبعی طور پر لالہ شاہد خان آفریدی کے دلدادہ اور بہت بڑے مداح ہیں ۔ ان کے علاوہ محمد حفیظ، احمد شہزاد ، عمر گل ، وہاب ریاض اور شعیب ملک ’’جیجو‘‘ کے مداح ہیں:LOL::in-love::in-love: ۔ ان کے علاوہ ایک لمبی فہرست ہے جس میں عاصم کمال جیسے آتشی بلے باز اور یاسر حمید...
Top