كل میں یوٹیوب پر آل انڈیا کی تاریخ کھنگال رہا تھا تو مجھے اس ضمن میں ریڈیو پاکستان کی تاریخ سے بھی واقفیت ہوئی ۔ ریڈیو کی ایک اپنی تاریخ ہے ۔ آج بھی یاد ہے کہ میں نے نصرت فتح علی خان کو سب سے پہلے آل انڈیا ریڈیو (جس کو ہندی زبان میں آکاش وانی کہتے ہیں ) کے پٹنہ اسٹیشن سے سنا تھا ۔ قوالی...