فہد صاحب ! میں نے مولانا حسرت موہانی نورہ اللہ مرقدہ کے اسی شعر کے لفظ ’’صدہزاراں‘‘ سے اخذ کیا تھا ۔ جسے غلام علی نے اپنی آواز میں گا کر موسیقی کی دنیا میں اپنے فن کا لوہا منوالیا تھا ۔ ’’غزل تو مشہور ہی ہے مطلع یوں ہے:’’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ، ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد...