نتائج تلاش

  1. فاخر

    ایک سوال: بحور و اوزان کے متعلق :

    اہل عروض و اربابِ فن کی خدمت میں .................. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! کل ناگاہ کسی شاعر کے ایک کلام پر نظر پڑی ،غزل رواں تھی اس لیے طبعاً اس کی طرف مائل ہوگیا ۔ اس کی تقطیع کی تو معلوم ہوا کہ یہ غزل ’’متدارک مسدس سالم بحر‘‘ میں ہے ۔علامہ سیمابؔ اکبرآبادی کی کتاب ’’رازِ عروض...
  2. فاخر

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    مطلع میں اصلاح کے بعد اس کو پھر پیش کرتا ہوں ۔
  3. فاخر

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    الف عین صاحب کو پھر زحمت ! مقطع میں آنجناب کے مشورہ کے مطابق ربط نہیں تھا ،پھر سے مقطع کو بدلا ہوں ایک نظر نظرِ کرم فرمائیں۔ ’’گفتگوجب بھی کرے ہے گل فشاں ہوں یہ فضائیں گفتۂ جاناں بھی فاخرؔ، حسن و رشک ِ ریختی ہے‘‘
  4. فاخر

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    محترمہ تو ایرانی نہیں ہیں ہندوستانی ہی ہیں ھھھا ھاھاھا:LOL::LOL::LOL: ہمیں اس کی جگہ یوں کہنا چاہیے تھا؏ ’’ گفتۂ جاناں اے فاخرؔ حسن و رشکِ ریختی ہے‘‘ تاکہ کچھ ربط پیدا ہوتا اس مقطع کو اس طرح کردیتے ہیں ؎ پالیا ہے اس کے صدقے پیرہن دلکش غزل نے گفتۂ جاناں اے فاخرؔ ! حسن و رشکِ’’ریختی+ھندوی ‘‘...
  5. فاخر

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    ’’گیتیء سودا ‘‘ سے مراد ’’عشق کی زمین‘‘ ہے ۔ اس کی سادہ سی شرح یہ ہے کہ :’ عشق و محبت کے درمیان کسی طرح کا’’تلوث‘‘ نہیں ہے ۔ یہ ہمارا دعویٰ ہے۔ اسی عدم تلوث ؛بلکہ صداقت کی وجہ سے محبت کی زمین میں (دل میں) محمود غزنوی جیسی صداقت کی صفت موجود ہے ۔ (محمودغزنوی اور ان کے منظور نظر ایاز کے رشتہ کی...
  6. فاخر

    خیبرپختونخوا میں مال غنیمت کو لوٹ مار لکھنے پر درسی کتب واپس لینے کا حکم

    معلوم ہے ۔ اچھی طرح سے معلوم ہے لیکن اس کے اثر و رسوخ کے قادیانی ملعونوں نے پاکستان کے آئینی عہدوں تک رسائی حاصل کی ہے ۔ یہ بھی سچ ہے ۔ لیکن خوش فہمی میں نہ پڑیں دیر ہی سہی ان شاءاللہ تمام قادیانیوں کا پاکستان سے بیڑا غرق ہوگا جس طرح شہید ذوالفقار بھٹو کے دور میں ہوا تھا۔ ہم سیاسی طور پر شہید...
  7. فاخر

    خیبرپختونخوا میں مال غنیمت کو لوٹ مار لکھنے پر درسی کتب واپس لینے کا حکم

    درسی کتاب میں پڑھا ہے تو ان کی غلطی نہیں ہے ظفراللہ کے حواریوں کی شیطنت ہے کہ جس نے نصاب میں اسلامی اصطلاحات میں خلط ملط کردیا تھا ۔ اب ان شاءاللہ الرحمٰن نئے پاکستان میں اس کی تطہیر ہوگی ۔
  8. فاخر

    خیبرپختونخوا میں مال غنیمت کو لوٹ مار لکھنے پر درسی کتب واپس لینے کا حکم

    جی جناب اس لیے تو مفتی عبدالشکور نے ایوان میں آپ کے وزیر اعظم کو ’’جاہلِ اعظم‘‘ کہہ کر خطاب کیا ۔ لیکن آپ جیسے قادیانیوں کے ووٹ سے بنی حکومت کے بزدل اسپیکر نے بزدلی دکھاتے ہوئے لاؤڈ اسپیکر بن کروادیا ۔ بات یہ ہے کہ عمران خان نیازیؔ کے اس روپ سے ہمدردی ہے جس روپ سے انہوں نے دس لاکھ سے زائد...
  9. فاخر

    خیبرپختونخوا میں مال غنیمت کو لوٹ مار لکھنے پر درسی کتب واپس لینے کا حکم

    اور اسی لیے عمران خان نیازی صاحب سے دورانِ تقریر تسامح ہوگیا کہ انہوں نے مالِ غنیمت کے لیے العیاذباللہ ’’لوٹ مار‘‘ کے گمراہ کن لفظ استعمال کیا ۔ واقعہ یہ کہ :’جبہ ودستار اور کلمہ خوانی میں ایسے لوگ مخفی ہیں جو درحقیقت بیرونِ ملک آقاؤں کے گماشتے اور ان کے کارندے ہیں ‘ ۔ جن کی کوشش یہ ہے کہ وہ...
  10. فاخر

    ’’پالیا ہے اس کے صدقے ، پیرہن دل کش غزل نے ----- گفتۂ جاناں اے فاخرؔ، حسن و رشک ِ فارسی ہے‘‘

    ’’پالیا ہے اس کے صدقے ، پیرہن دل کش غزل نے ----- گفتۂ جاناں اے فاخرؔ، حسن و رشک ِ فارسی ہے‘‘
  11. فاخر

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    الف عین صاحب کی خدمت عالیہ میں : حضرت الف عین صاحب اور دیگر مبصرین کرام کے مشورہ کے بعد یہی غزل ایک بار پھر پیش ہے ۔ اس غزل میں مطلع کے شعر کو سرے سے ہی بدل دیا ہوں ۔ مقطع میں چچا غالبؔ مرحوم کے شعر سے استفادہ کیا گیا ہے ۔@سیدعاطف علی عشق میرا پاک تر ہے، دل میں بس پاکیزگی ہے گیتی ٔسودا میں...
  12. فاخر

    مودی نے ایوان میں غالب ؔ سے منسوب غلط اور بے بحر شعر سنایا

    ’’ آپ کا شعر سر !خارجِ بحر ہے ‘‘ مودی نے ایوان میں غالب ؔ سے منسوب غلط اور بے بحر شعر سنایا نئی دہلی(ایجنسی) راجیہ سبھا میں صدر کے خطاب کا جواب دیتے ہوئے مودی نے کانگریس پر کھل کر وار کیا۔ بدھ کو راجیہ سبھا میں 'ایک ملک ایک انتخاب سے لے کر ’’جھارکھنڈ کی لنچنگ‘‘ تک وزیر اعظم نے ہر معاملے پر...
  13. فاخر

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    جزاک اللہ !!! ہدایات پر عمل کی کوشش کرتا ہوں ۔
  14. فاخر

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    اچھی معلومات ہیں ۔ بہت ہی بہتر ہے ۔ آپ سے گزارش پیش کردہ کلام کو فنی اوزان میں تول کر اپنے تبصرہ سے نوازیں ۔راقم الحروف نے دونوں درست اوزان کو معلوم کرکے ہی فاعلاتن کے وزن پر ’’ترش روئی ‘‘ لکھا ہے ۔ فنی معیار کے اس غزل کو تولیے، پرکھئے ، اپنے تبصرے سے نوازیں ۔ علاوہ ازیں بہت دنوں سے @محمدخلیل...
  15. فاخر

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    جی بالکل ! اس میں کوئی شک نہیں کہ گزرنےجانے والوں کو نیک نامی کے ساتھ یاد کرنا چاہیے ۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ لیکن اس شق اور اس پہلو کو کیا کہا جائے جب ہم ان کی زبان و بیان اور لب و لہجہ کے ساتھ ساتھ ان کے معانی پر غور کرتے ہیں تو کچھ ’’ادراک سوا‘‘ ہوتا ہے۔ ایرانی اثرات سے اردو کے پاک میں کچھ...
  16. فاخر

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    میں نے تمام احباب و اساتذہ کے تبصرہ جات پڑھے۔ شکیب صاحب نے فرمایاکہ :’ مطلع کے قافیوں میں "زبر+وی" کی قید لگ گئی ہے۔‘‘ اس کااحساس مجھے شکیب صاحب کی نشاندہی پر ہوا ۔ البتہ حضرت الف عین صاحب دام ظلہ کی رائے کا انتظار ہے ۔ اس غزل میں اپنی پوری صلاحیت اور پوری قوت جھونک دی ہے ۔یہ غزل اب تک کی تمام...
  17. فاخر

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    مير ؔ صاحب کے متعلق میں بہت ہی افسوس کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ :’ میرؔ صاحب بہت بڑے شاعر تھے،بہت بڑے شاعر ؛ لیکن انہوں نے ’’زرگر پسر ‘‘ کا تعاقب دم آخریں تک کیا۔ میرؔ صاحب کے متعلق یہ بھی کہہ سکتا ہوں کہ :’انہوں نے عشق تو کیا تھا عشق وہ بھی ’’عشق گل نوخیز‘‘۔ستم یہ ہے کہ انہوں نے اس کو چھپا نہ سکے...
  18. فاخر

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    نظرثانی اور ہدایات کے بعد ایک بار پھر حضرت الف عین صاحب کو زحمت ! مطلع کے شعر ثانی کو بدل دیا ہے ۔ فقر میں بھی خسروی ہے ! فاخرؔ گیتی ٔ سودا میں اب بھی نقش خوئے غزنویؔ ہے عشق کے اس معجزے سے فقر میں بھی خسروی ہے لطف مے کی داستانِ دلربا کیا جانے واعظ! کیا بتاؤں؟ مجھ پہ چشم و لب کی چھائی...
  19. فاخر

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    پوری غزل میں یہی شعر مجھ کو پسند آیا آپ کی نظر کیمیاگر نے بھی اسی کو درست سمجھا ۔ ان شاء اللہ مصرعوں میں روانی لانے کی کوشش کرتا ہوں ۔
  20. فاخر

    تصور خانم اگر تم مل جاؤ - تصور خانم

    صرف ایک یہی گانا نہیں ہے ؛بلکہ اس کے علاوہ تقریباً ہزاروں ایسے گانے ہیں جن کو پاکستانی فنکاروں سے چوری کرکے بالی ووڈ میں گائے گئے ہیں ۔ نصرت فتح علی خان کی تو مشہور و معروف قوالیوں کی دھنوں کو اس طرح چوری کی کہ سننے والوں کو یہ بھی پتہ نہ چلا کہ ہم قوالی سن رہے ہیں یا پھر کوئی گانا ۔ میرا پیا...
Top