نتائج تلاش

  1. فاخر

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    حضرت الف عین صاحب مدظلہ العالی سے خصوصی گزارش کے ساتھ : .....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ! فاخرؔ ،نئی دہلی گیتی ٔسودامیں اب بھی نقش خوئے غزنوی ہے کیوں کہ واعظ! ’جون‘ میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے لطفِ مے کی داستانِ دلربا کیا جانے واعظ! میکشوں پر عارض و لب کی ہی چھائی بے خودی ہے دست ِ...
  2. فاخر

    تعارف نا چیز کا اسمِ مبارک افنان عمر مبارک ۳۵ سال قابلیت کوئی نہیں آج کل فارسی پڑھنے کا بھوت سوار ہے

    خوش آمديد !!! بہت بہت مبارک و خیرمقدم ! آپ کی شمولیت ہم مبتدیوں کے لیے نیک فال ثابت ہوگی ان شاء اللہ الرحمٰن ۔
  3. فاخر

    بلاگر محمد بلال خان قتل

    میں نے کل بلال خان کے قتل کے متعلق ایک تحریر لکھی تھی سوچا تھا کہ فیس بک پر پوسٹ کردوں ؛لیکن بعض ناگزیر وجوہات کے باعث ارادہ ترک کردیا ۔
  4. فاخر

    میری پسندیدہ موسیقی!

    فرید ایاز ابومحمد کے علاوہ نصرت فتح علی خان میرے سب سے پسندیدہ گلوکار ہیں ۔
  5. فاخر

    میری پسندیدہ موسیقی!

    میری پسندیدہ موسیقی یہ ہے ۔ ہر لحظہ بشکل آں بت عیار برآمد
  6. فاخر

    ’’بتانِ عجم‘‘ ہیں کشش سے جو عاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تراشیدۂ دست ِ یزداں تو آجا

    ’’بتانِ عجم‘‘ ہیں کشش سے جو عاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تراشیدۂ دست ِ یزداں تو آجا
  7. فاخر

    اصلاح سخن : ’’ترے خالِ مشکیں پہ بخشوں یہ دہلی‘‘

    نظرثانی کے بعد پھر یہ غزل حاضر خدمت ہے اس میں دو تین مصرعہ کے اضافہ کردیا ہے ۔ حضرت الف عین صاحب زحمت گوارہ فرمائیں ۔ فاخرؔ مری ہر خوشی کے اے عنواں توآجا جہانِ جنوں کے اے سلطاں تو آجا ترے دم سے قائم ہے دل کی یہ رونق لبوں پہ تبسم کے ساماں تو آجا تصور میں پنہاں ہے تیرا سراپا تجلی کی صورت میں...
  8. فاخر

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    عمران خان نیازی نے پھر ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟ همارے ملک کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہولڈروں کو کیا ہوگیا کہ ہے وہ شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ ،مفتی عدنان کاکاخیل، اور مفتی کفایت اللہ وغیرہم جسے جید علماء کے ٹوئٹر کے اسکرین شاٹ دھڑا دھڑ پوسٹ کررہے ہیں اور یہ ثابت کررہے ہیں کہ...
  9. فاخر

    اصلاح سخن : ’’ترے خالِ مشکیں پہ بخشوں یہ دہلی‘‘

    ترے خالِ مشکیں پہ بخشوں یہ ’دہلی‘ فاخرؔ نئی دہلی حضرت الف عین مدظلہ العالی سے نظر کرم کی خصوصی درخواست کے ساتھ: خوشی کے مسرت کے عنواں تو آجا مری جاں مرے دل کے سلطاں تو آجا ترے دم سے قائم ہے دل کی یہ رونق لبوں پہ تبسم کے ساماں تو آ جا تصور میں قائم ہے تیرا سراپا تجلی کی صورت میں رقصاں تو...
  10. فاخر

    مرجا ڈوب کر !

    سیالکوٹ: بہن کے 'ریپ' کے الزام میں ایک شخص گرفتار - Pakistan - Dawn News سیالکوٹ کی دھرتی کو ناپاک کردیا ظالم ! ای کا ہوندا ؟ لاحول ولا قوہ مرجا ڈوب کر !
  11. فاخر

    سانحۂ کٹھوعہ:3 مجرم کو عمر قید، شواہد مٹانے کے جرم میں 3 پولیس اہلکار کو بھی5 سال کی سزا

    ہندوستانی عدلیہ کو سلام : عدالتی فیصلہ سے ثابت ہوا مذہبی تعصب سے وجہ ہوا یہ سانحہ سانحۂ کٹھوعہ: عدالتی فیصلہ سے متاثرہ کی ’چیختی روح‘ کو مل سکے گی تسکین 3 مجرم کو عمر قید، شواہد مٹانے کے جرم میں 3 پولیس اہلکار کو بھی5 سال کی سزا پٹھان کوٹ10جون ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دینے والے...
  12. فاخر

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    آصف زرداری کی گرفتاری کیلئے نیب کی ٹیم زرداری ہاؤس پہنچ گئی - Pakistan - Dawn News لیجئے ! جناب سابق صدر جناب عزت مآب آصف زرداری کو گرفتار کرنےکے لئے ’’نیب کی ٹیم ‘‘ زرداری ہاؤس پہنچ چکی ہے۔
  13. فاخر

    غزل: آرزوؤں کا شجر اک ہم کو بونا چاہیے ٭ تابش

    واہ کیا کہنے بہت ہی خوب ! مرحوم اقبال ؔ کے:’ موتی سمجھ کے شانِ کریمی نے چن لیے ----قطرے جو تھے میرے عرق انفعال کے‘ سے متأثر لگتا ہے ۔ خیر! جو بھی ہے بہت ہی عمدہ ۔ :in-love::in-love::in-love::in-love::great::best::zabardast1:
  14. فاخر

    سید نصیرالدین نصیرؔ گیلانی کی غزل

    نصرت فتح علی خان کی آواز میں ۔ سید نصیرالدین نصیرؔ گیلانی غزل ان کے اندازِ کرم اُن پہ وہ آنا دل کا ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا نہ سُنا اُس نے توجہ سے فسانہ دل کا عمر گزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا کچھ نئی بات نہیں حُسن پہ آنا دل کا مشغلہ ہے یہ نہایت ہی پرانا دل کا وہ محبت کی...
  15. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    یہاں شہباز شریف کی بات نہیں ہورہی ہے اس کا خیال رکھیں ! خلط مبحث نہ کریں ؛کیوں کہ یہودی صفات غلط مبحث بھی ہے اس لیے اس سے گریز کریں۔
  16. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    آپ نے غلط گمان کرلیا میں بڑا بن کر سید المرسلین ، امام الانبیاء شہنشاہ کونین محمدعربیﷺ کے غلاموں کے غلاموں کی غلامی کروں گا ۔ میری زندگی کا مقصد تیرے (محمدﷺ)دیں کی سرفرازی میں اسی لیے مسلماں میں اسی لیے نمازی !
  17. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    مذہبی انتہا پسندی یہ ایک حیلہ ہے اسلام کو نشانہ بنانے کے لیے کہ اگر کوئی شخص اپنے دین متین پر تصلب کا اظہار کرے اور ملعون نجس العین کی چکنی چپڑی باتوں میں نہ آئے تو وہ شدت پسند ہے ۔ لاحول ولا قوۃ الحمد للہ ہم اپنے دین متین پر کمزور ایمان کے ساتھ ہی سہی ؛لیکن تصلب و سختی سے جمے ہیں اور اسی کو...
  18. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    جاسم محمد ذرا اس پر بھی ’’اندھیر‘‘ ڈالیں ! آپ کا کانا خدا آپ کا بھلا کرے !
Top