چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

‏ٹیم کی اس کارگردگی پر تنقید کرنے والے یہ چارٹ دیکھیں ماضی میں ٹیم 45 پر آل آؤٹ ہو گئی تھی۔ نئی نویلی حکومت پر تنقید کرنے والے شرم کریں۔ معاون برائے ترجمان برائے مئیر لندن

IMG-hsp8qb.jpg
[/url]
 
فاخر

محفلین
ورلڈ چمپئن کی یہ درگت ؟؟85 پر آل آؤٹ ۔ بھائی اس سے زیادہ رن ہمارے محلے کی ٹیم بنادے گی ۔ میرا بھتیجا تو کم از کم سنچری اسکور تو کرہی لے گا۔ ہمیں بھی ایک موقع ملنا چاہیے ۔
Rory Burns c Wilson b Murtagh- 6
Jason Roy c Stirling b Murtagh -5
Joe Denly lbw b Mark Adair -23
Joe Root (c) lbw b Mark Adair- 2
Jonny Bairstow (wk) b Murtagh- 0
Moeen Ali c Wilson b Murtagh -0
Chris Woakes lbw b Murtagh -0
Sam Curran c James McCollum b Rankin -18
Stuart Broad c Wilson b Rankin -3
Olly Stone b Mark Adair -19
Jack Leach batting -1
 
فرقان احمد

آئرش ٹیم نے نام بھی انگلش ٹیم جیسے رکھے ہوئے ہیں۔ :)
 
بھائی اس سے شدید کم سبز پچ تھی جسپر 160 رنز کے تعاقب میں ہماری ٹیم ڈانواں ڈول بلکہ ڈھول پھٹول ہو گئی تھی۔۔

ورلڈ چمپئن کی یہ درگت ؟؟85 پر آل آؤٹ ۔ بھائی اس سے زیادہ رن ہمارے محلے کی ٹیم بنادے گی ۔ میرا بھتیجا تو کم از کم سنچری اسکور تو کرہی لے گا۔ ہمیں بھی ایک موقع ملنا چاہیے ۔
Rory Burns c Wilson b Murtagh- 6
Jason Roy c Stirling b Murtagh -5
Joe Denly lbw b Mark Adair -23
Joe Root (c) lbw b Mark Adair- 2
Jonny Bairstow (wk) b Murtagh- 0
Moeen Ali c Wilson b Murtagh -0
Chris Woakes lbw b Murtagh -0
Sam Curran c James McCollum b Rankin -18
Stuart Broad c Wilson b Rankin -3
Olly Stone b Mark Adair -19
Jack Leach batting -1
 
انگلینڈ 85/10 & 0/0 (1 اوور)
آئرلینڈ 207 رنز آل آؤٹ

انگلینڈ ٹرائل بائے 122 رنز کی برتری

دیکھنے میں کافی رنز لگ رہے لیکن بادی النظر میں آئرش ٹیم نے ڈیبیو ٹیسٹ کی طرح یہاں بھی اپ سیٹ کا موقع کھو دیا ہے۔
 
56/1 اوورز 14
نائٹ واچ مین جیک لیچ جی گلیسپی موڈ میں لگ رہے جبکہ رائے کا بھی بلا چلتا نظر آ رہا ہے۔ بولے تو جیسن صاحب ایک خوبصورت دوہرا شتک جڑ ہی دیجئے۔۔
 
انگلینڈ 122/1
29 رنز

انگلینڈ لیڈ بائے 0

رائے جی 100 کے سٹرائیک ریٹ سے ففٹی مکمل کر چُکے۔ نائٹ واچ مین 60 پر کھیل رہے ہیں بولے تو آئرش گیا پانی میں۔۔
 
نائٹ واچ مین 92 رنز بنا کر پویلین واپس۔
انگلینڈ 183/3
برتری 61 رنز

آئرش ٹیم اگلے چند اوورز میں اگر 2 مزید وکٹس گرا لے تو پھر میچ دلچسپ ہو سکتا ہے۔۔
 
Top