نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    تاسف منو بھائی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  2. فرحان محمد خان

    تعارف کاشف سلیم گوتن برگی

    خوش آمدید صاحب:)
  3. فرحان محمد خان

    میں کہ بیمارِ محبت ہوں دوا دے ساقی - فرحان محمد خان

    آپ کی محبت کا ممنون ہوں :) نوازش بھیا :)
  4. فرحان محمد خان

    میں کہ بیمارِ محبت ہوں دوا دے ساقی - فرحان محمد خان

    میں کہ بیمارِ محبت ہوں دوا دے ساقی مے میسر نہیں تو زہر ہی لا دے ساقی دورِ حاضر کا ہوں سقراط سزا ہی دے دے اپنے ہاتھوں سے مجھے زہر پلا دے ساقی اہلِ ایمان اُسے ڈھونڈتے ہیں مسجد میں ہائے بیچارے! اِنھیں رب سے ملا دے ساقی "راہِ تحقیق میں ہر گام پہ اُلجھن" ہائے خود شناسی کا کوئی جام پلا...
  5. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جنوں کے خوف سے ہم نے پناہِ عقل ڈھونڈی تھی مگر پھر عقل ہی نے ہم کو دیوانہ بنا ڈالا! نجمی
  6. فرحان محمد خان

    میر مرتے ہیں تیرے نرگسِ بیمار دیکھ کر - میر تقی میر

    کیا پرانی اردو میں یاں کو یھاں لکھتے تھے ؟
  7. فرحان محمد خان

    میر مرتے ہیں تیرے نرگسِ بیمار دیکھ کر - میر تقی میر

    مرتے ہیں تیرے نرگسِ بیمار دیکھ کر جاتے ہیں جی سے کس قدر آزار دیکھ کر افسوس وے کہ منتظر اک عمر تک رہے پھر مر گئے ترے تئیں اک بار دیکھ کر ناخواندہ خطِ شوق لگے چاک کرنے تو قاصد تو کہیو ٹک کہ جفاکار دیکھ کر کوئی جو دم رہا ہے سو آنکھوں میں ہے پھر آب کر یو ٹک ایک وعدہِ دیدار دیکھ کر دیکھیں جدھر...
  8. فرحان محمد خان

    اللہ کا حق اور ہمارا فرض

    اللہ کا حق اور ہمارا فرض صاحبو ایک بات کا ہم سبھی کو علم ہے ایک کا حق کسی دوسرے پہ فرض ہوتا ہےاور جو اپنے فرض ادا نہیں کرتا وہ اپنے حق کا حقدار نہیں ہوتا اگر وہ حق کا دعوی کرے تو یہ دعوی اس کا باطل ہو گا اب آتے ہیں اپنے مضمون کی طرف صاحبو قرآن اٹھا کر دیکھ لیجئے اللہ پاک نے تین مقامات پہ...
  9. فرحان محمد خان

    واصف تُو فیصلۂ ترکِ ملاقات میں گُم ہے - واصف علی واصفؒ

    تُو فیصلۂ ترکِ ملاقات میں گُم ہے بندہ تری دیرینہ عنایات میں گُم ہے ہم منزلِ بے نام کے راہی ہیں ازل سے تُو تذکرہِ حسنِ مقامات میں گُم ہے شادابئ گلشن کو بیاباں نہ بنا دے وہ شعلۂ بے تاب، جو برسات میں گُم ہے "ہے گردشِ دوراں کا عناں گیر قلندر" گُم کردہ روایات، مگر زات میں گُم ہے منزل ہے بہت...
  10. فرحان محمد خان

    جون ایلیا تنگ آغوش میں آباد کروں گا تجھ کو - جون ایلیا

    تنگ آغوش میں آباد کروں گا تجھ کو ہوں بہت شاد کہ ناشاد کروں گا تجھ کو فکرِ ایجاد میں گم ہوں مجھے غافل نہ سمجھ اپنے انداز پر ایجاد کروں گا تجھ کو نشہ ہے راہ کی دوری کا کہ ہم راہ ہے تو جانے کس شہر میں آباد کروں گا تجھ کو میری بانہوں میں بہکنے کی سزا بھی سن لے اب بہت دیر میں آزاد کروں گا...
  11. فرحان محمد خان

    عشق اگر اشک بہانے سے امر ہو جائے - راحیلؔ فاروق

    عشق اگر اشک بہانے سے امر ہو جائے روؤں، یوں روؤں کہ زم زم کو خبر ہو جائے لوحِ ایام پہ لکھ دے، کوئی اتنا لکھ دے کہ یہی دن ہیں تو ناپید سحر ہو جائے نسلِ آدم ہی سنبھل جائے کبھی، ہائے کبھی جو اُدھر ہو نہ سکا تھا وہ اِدھر ہو جائے پھر جلے پاؤں کی بلی کی طرح نکلا ہوں گھر میں لگتا نہیں یہ شام بسر ہو...
  12. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں بندہ بشر کاہے کو ہلکان ہوا جاؤں پوری تو فرشتوں سے نہ ہوں تیری امیدیں راحیلؔ فاروق
  13. فرحان محمد خان

    ساغر صدیقی انسان بدنصیب، مقدّر کی بات ہے - ساغر صدیقی

    انسان بدنصیب، مقدّر کی بات ہے گُل کو ملے صلیب، مقدّر کی بات ہے اہلِ جنوں کے ہاتھ میں دونوں جہاں کی باگ خطرے میں ہے غریب ، مقدّر کی بات ہے زخمِ بہار بن گئی پُھولوں کی آرزو سارا چمن رقیب ، مقدّر کی بات ہے اہلِ چمن کو لنکتِ ماحول کھا گئی ہر بے نوا خطیب ، مقدّر کی بات ہے زخموں کو...
  14. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گو واں نہیں، پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیں کعبے سے اِن بتوں کو بھی نسبت ہے دور کی مرزا غالب
Top