نتائج تلاش

  1. میم نون

    آخر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کا انکار کرو گے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ہماری شفٹ کو شروع ہوئے تقریباً آدھا گھنٹہ ہو گیا تھا اور ہم آرام سے بیٹھے بات چیت کر رہے تھے، ہمارے کام میں بس یہی دعا ہوتی ہے کہ کوئی کام نہ آئے، اس لئیے نہیں کہ ہم کرنا نہیں چاہتے بلکہ اس لئیے کہ اگر کوئی فون نہ آئے تو اس کا مطلب ہے کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے۔ ہم باتیں...
  2. میم نون

    آپ کے پاس ہارڈ ڈسک کی کتنی جگہ ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم آپ کے پاس کل کتنی ہارڈ ڈسک کی جگہ ہے؟
  3. میم نون

    ٹوتھ پیسٹ یا مسواک

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ باقائدگی سے کس چیز کا استعمال کرتے ہیں؟ رائے شماری میں نام ظاہر نہیں ہو گا اس لئیے بے فکر ہو کر جواب دیں :grin:
  4. میم نون

    ثقافتی نمائش کے لئیے مواد درکا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم مجھے پاکستان کی ثقافتی نمائش کے لئیے اچھی کوالٹی کی تصاویر (اگر چند سطروں پر مبنی تعارف بھی ہو تو زیادہ بہتر ہے)، ویڈیوز اور ہر طرح کا مواد جو کہ نمائش کے لئیے استعمال کیا جا سکتا ہے درکار ہے۔ میں یہاں اٹلی میں ایسی ایک نمائش کے بارے میں سوچ رہا ہوں،...
  5. میم نون

    محفل کی طے شدہ زبان کا مسئلہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم۔ آج محفل پر آیا ہوں تو کیا دیکھتا ہوں کہ طے شدہ (ڈیفالٹ) زبان امریکی انگریزی ہے اس کی وجہ سے محفل کا رخ بائیں سے دائیں ہو گیا ہے اور لکھائی اور ہر چیز عجیب سی لگتی ہے۔ برائے مہبانی اسے درست کر کے طے شدہ زبان کو اردو کیا جائے۔ والسلام، نوید
  6. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  7. میم نون

    موٹوکراس: موٹر سائیکل کا مقابلہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ آج میری ڈیوٹی Motocross مقابلے پر تھی۔ عام شائقین تو باہر ہی سے دیکھ سکتے تھے جبکہ ہم ٹریک کے ساتھ ساتھ مختلف پوائنٹس پر کھڑے تھے۔ مجھے موٹو کراس میں کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے لیکن پھر بھی اچھا لگا، حاصکر درمیان سے دیکھنے میں۔ میں ساتھ میں کیمرہ بھی لے گیا تھا...
  8. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    السلامُ علیکم۔ میم نون محفل پر نیا آیا ہے، اسے خوش آمدید کہا جائے :grin: والسلام
  9. میم نون

    محفل کے سنگ میل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم ایک پرانے دھاگے کو پڑھتے ہوئے مجھے محفل کی سالگرہ کا خیال ذہن میں آیا۔ ویسے کب ہے محفل کی سالگرہ؟ اور اسکے ساتھ ہی یہ بھی سوچ آئی کہ کیوں نہ محفل کی سالگرہ کے موقع پر ایک دھاگہ لکھا جائے جس میں ابتداء سے اب تک کے تمام سنگ میل لکھے جائیں، ایک قسم...
  10. میم نون

    عالمی کپ کرکٹ 2011 کون جیتے گا؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلامُ علیکم آپ کے نزدیک عالمی کپ کرکٹ 2011 کون جیتے گا؟
  11. میم نون

    یورپ کی سیر: بیلجئیم، فرانس اور سویزرلینڈ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم پچھلے سال مارچ کا مہینہ آیا تو سوچا کہ کیوں نہ اگست کی چھٹیوں میں انگلینڈ کا چکر لگا لوں۔ ٹریول ایجنسی سے ویزے کے لئیے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ اسکے لئیے روم جانا پڑے گا انٹرویو دینے کے لئیے، یہ سن کر حیران رہ گیا کیوں کہ پہلے ایسا قانون نہیں تھا، یہ...
  12. میم نون

    خواتین کا گاڑی چلانا

  13. میم نون

    نیا زمرہ برائے سفر نامہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم میں کچھ دنوں سے محفل پر وہ دھاگے ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھ رہا ہوں جن میں محفلین نے اپنے سفر نامے پیش کئیے ہیں۔ لیکن مشکل یہ ہے کہ انمیں سے کچھ تصاویر والے زمرے میں ہیں تو کچھ گپ شپ والے زمرے میں، کچھ متفرقات میں ہیں تو کچھ اپنے اپنے دیس میں۔ اور اسطرح...
  14. میم نون

    مائی ایس کیو ایل کی سیٹنگ

    السلام علیکم، کچھ عرصے سے سی ایس ایس ڈیزائیننگ کو پڑھنے کی خواہش پیدا ہوئی ہے تو سوچا اسکی طرف جانے سے پہلے ویب بنانے کی بنیادی معلومات تو سمجھ لیں جائیں۔ بس اسی چکر میں ایک عدد فورم بنانے کا سوچا کہ اسپر تجربے کروں (اس فورم میں ہوگا کچھ نہیں، بس ذاتی تجربات کے لئیے ہو گا) تو اسکے لئیے میں...
  15. میم نون

    گرافکس فوٹوشاپ ایکشنز (Actions) - دوسرا حصہ - استعمال

    بسم اﷲ الرحمن الرحیم پہلے حصے میں مختصر تعارف کے بعد آئیے دیکھتے ہیں کہ فوٹوشاپ میں ایکشن کو کیسے استعمال کرتے ہیں۔ سبق کا تسلسل برقرار رکھنے کے لئیے اس تصویر سے آغاز کرتے ہیں جو کہ ہم نے پچھلی قسط میں استعمال کی تھی- اس تصویر کو یاد رکھیں کہ اس سبق میں آگے بھی اسکا ذکر ہو گا -...
  16. میم نون

    جاپان میں زلزلے اور سونامی سے خوفناک تباہی

    ٹوکیو ( عرفان صدیقی / ایجنسیاں / جنگ نیوز ) جاپان میں آنے والے تاریخ کے بدترین زلزلے اور سونامی سے خوفناک تباہی کے نتیجے میں ایک ہزار افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 8.9 ریکارڈ کی گئی ، ساحلی شہروں میں 2 جوہری پاور پلانٹ بند کر دیئے گئے جبکہ ایک ایٹمی بجلی گھر میں...
  17. میم نون

    تعارف

    السلامُ علیکم، چونکہ میں محفل میں کافی عرصہ غیر حاضر رہا اس لئیے یہاں پر بہت کم لوگوں کو جانتا ہوں۔ اورچونکہ ہمیں اکٹھے کام کرنا ہے تو ایک دوسرے کو جان لینا بہتر ہے۔ تو سب سے پہلے میں اپنے بارے میں بتایا ہوں۔ نام محمد نوید ہے۔ گرافکس کا شوق پیدا ہوا تو اس کے بارے میں تھوڑی جانچ...
  18. میم نون

    پاک لینکس وال پیپر

    السلامُ علیکم۔ پاک لینکس کے لئیے جتنے وال پیپر بنائیں جائیں، انھیں یہاں پر پوسٹ کیا جائے۔
  19. میم نون

    گرافکس فوٹوشاپ ایکشنز (Actions) - پہلا حصہ - تعارف

    - کیا کبھی آپ کو ایسی ضرورت پیش آئی ہے کہ مختلف تصاویر پر ایک جیسا ایفیکٹ لگانا پڑے؟ - کبھی ایسا ایفیکٹ بنایا ہے جس کا طریقہ بہت لمبا ہو اور پھر یہ خواہش ہو کہ اسی کو کسی دوسری تصویر پر لگائیں؟ - کیا آپکے پاس ڈیجیٹل کیمرے سے لی گئیں ہزاروں تصاویر ہیں جو آپ نیٹ پر چڑھانا چاہتے ہیں، لیکن ہر تصویر...
  20. میم نون

    آپکے اور آپکے باس کے دفتر میں فرق

Top