ٹوتھ پیسٹ یا مسواک

میم نون نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 6, 2011

?

آپ ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں یا پھر مسواک_

  1. مسواک

    2 آرا
    8.7%
  2. ٹوتھ پیسٹ

    10 آرا
    43.5%
  3. دونوں

    11 آرا
    47.8%
  4. کبھی ضرورت ہی محسوس نہیں کی

    0 آرا
    0.0%
  1. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    آپ باقائدگی سے کس چیز کا استعمال کرتے ہیں؟

    رائے شماری میں نام ظاہر نہیں ہو گا اس لئیے بے فکر ہو کر جواب دیں :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اکثر تو پیسٹ ہی استعمال ہوتی ہے لیکن مسواک بھی استعمال کرتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,813
    موڈ:
    Cheerful
    نوید ایک سوال میری طرف سے بھی شامل کر لیں۔
    مسواک پر ٹوتھ پیسٹ کون کون استعمال کرتا ہے؟ :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. Is haq

    Is haq محفلین

    مراسلے:
    16
    دونوں :biggrin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. جاسم

    جاسم محفلین

    مراسلے:
    65
    دونوں۔۔۔۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    مجھے ڈر ہے کہ کہیں سارے ووٹ یہی جواب نہ لے جائے :laugh:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. ڈاکٹر معظم

    ڈاکٹر معظم محفلین

    مراسلے:
    165
    مسواک سے متعلق یہاں پر بھی مفید معلومات ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    زبردست، تخقیق کرنے والے بھی کیا ڈھونڈ لیتے ہیں :laugh:
     
  9. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,081
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    مسواک شہروں میں آسانی سے دستیاب نہیں، نیز ٹوتھ پیسٹ سے مہنگی پڑتی ہے۔ ایک عام مسواک مشکل سے دو دن نکالتی ہے پھر سوکھ جاتی ہے، اور ہر فرد کے لیے الگ سے خریدنی پڑتی ہے۔ ٹوتھ پیسٹ ایک ہی بار آ بھی جاتی ہے اور سب ہی استعمال بھی کرلیتے ہیں، سوکھنے کے ڈر کے بغیر۔ حکم تو دانت صاف کرنے کا ہے، تو روز کرتے ہیں ٹوتھ پیسٹ سے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مقصد دانت صاف کرنا ہے اگر آسانی مسواک مل جائے وہ ٹھیک ہے اگر کوئی نیویارک سٹی' برلن 'لندن' یا کسی ایسے ہی شہر میں رہتا ہے تو مسواک تو اسے نہیں ملے گی ٹوتھ پیسٹ آسانی سے مل جائے گا مقصد پر نظر رکھو وہ ہے دنتواں کی صفائی
     
  11. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شہر ميں بھی مسواك مفت مل جاتى ہے۔ سٹور كى بجائے گرین بيلٹ سے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  12. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خوب کہا ہے جی آپ نے

    پر روزے میں تو ٹوتھ پیسٹ نہیں ہو سکتا نا، مسواک ہی چلے گا
     
  13. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ميرے علم كى حد تك روزے ميں ٹوتھ پیسٹ استعمال كى جاسكتى ہے كيونکہ اسے نگلا نہیں جاتا۔
     
  14. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس آخرى آپشن كا كيا مطلب ہے؟
     
  15. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    سوال ہے کہ: آپ ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں یا مسواک؟
    تو کچھ لوگ کبھی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے انھیں استعمال کرنے کی :grin:
    یعنی انکے دانت ہمیشہ سے ہی "صاف ستھرے" ہوتے ہیں :tongue: :chatterbox:
     
  16. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    غلط سوال ہے۔
     
  17. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    سوال غلط ہے یا آپشن :confused:
     
  18. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ محفلین

    مراسلے:
    34
    دونوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر