باباجی مغل حکمرانوں کی نقالی میں انہی کی طرح اپنی آخرت کے خسارے کا سودا تو کر ہی رہے ہیں، اپنی بچی کھچی زندگی کو بھی خسارے اور مشکل میں ڈال رہے ہیں۔ یہ اللہ اللہ کرنے کے دن ہیں نہ کہ بیگم کے لئے مزار بنانے کے دن ہیں۔ باباجی کو نفع نقصان کا پتہ جلد ہی چل جائے گا جب وہ اپنے اسی تاج محل میں دفن ہوں...