واہ اگر آپ روٹیاں بنالیتی ہیں، جو نہ کچی ہوں، نہ جلی ہوئی اور نہ ہی کسی ملک کے نقشہ جیسی تو پھر تو آپ ایک بہت اچھی کُک ہیں :applause: آپ کی ہم نام میری دُختر نیک اختر جو میڈیسین کی طالبہ ہیں، اُسے تو روٹی بنانی بھی نہیں آتی اور اگر کبھی ونس اَن اے بلو مون :) بنانی پڑ جائیں تو کہیں سے کچی ہوتی...