اسلام آباد میں ہتھیار تقسیم کرنے والے امریکی ایجنٹوں کو گرفتارکرنے سے انکار کردیا گیا تھا۔ آئی ایس آئی افسر کے انکشافات
*****************
کسی بھی غیر ملکی سفارت کار کا میزبان ملک میں غیر سفارتی سرگرمیوں اور غیر قانونی حرکات کا مرتکب ہونا یوں تو عام سی بات ہے مگر جنیوا کنونشن کی رو سے یہ معاملہ...
طلاق اور عدت کا ذکر قرآن مجید میں
٭ جن عورتوں کو طلاق دی گئی ہو، وہ تین حیض تک اپنے آپ کو روکے رکھیں (بقرۃ:۲۲۸)
٭ اللہ نے مطلقہ عورتوں کے رحم میں جو کچھ خلق فرمایا ہو، اُسے چھپانا جائز نہیں ہے (البقرۃ:۲۲۸)
٭ جو کچھ تم اپنی بیوی کو دے چکے تھے، طلاق کے بعد اُسے واپس لینا جائز نہیں (البقرۃ:۲۲۹)...
ہماری پکار بہ مقابلہ قرآن کی پکار
ہم : بھر دو جھولی میری یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
قرآن: اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کہہ دیں کہ میں تمہارے نفع و نقصان کے بارے میں کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا(الجن، 21)
ہم : یہ سب تمہارا کرم ہے آقا:
قرآن: یہ سب میرے رب کا فضل ہے۔ (النمل، 40)
ہم ...
اللہ تعالیٰ راجا بھائی کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین ثم آمین
ویسے احتیاطاً امجد علی راجا بھائی کا ایک مرتبہ پھر ”چیک اَپ“ کرا لیا جائے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ انہیں ”ساس کا عارضہ“ لاحق ہو۔ راجا بھائی جیسے ہنستے بولتے زندہ دل شاعر کو بیوی کا، سالی کا یا ساس (وغیرہم) کا عارضہ تو لاحق ہوسکتا...
سو کالڈ وار اگینسٹ ٹیررزم اور حقیقت میں مسلمانوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کے فوجی آمر مشرف کی طرف سے پاک حکومت اور پاک فوج کو اس جنگ میں جھونکے جانے سے قبل پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیاں کتنی تھیں اور اس کے بعد کتنی ہوئیں؟ دونوں تعداد میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مشرف دور میں بلیک واٹر اور سی...
اور اس وقت آن لائن کی تعداد بھی 80 تھی، جس کا مجموعہ بھی 8 بنتا ہے ۔ :) یہ 8 کا ہندہ آپ کے تعاقب میں ہے ، اس سے محتاط رہئے گا ، کیونکہ یہ آٹھ نہیں درحقیقت ”ڈبل زیرو“ ہے۔ اوپر زیرو، نیچے زیرو، گویا زیرو بٹا زیرو :laugh:
یہ ہے امریکہ بدمعاش نمبر ایک
ڈرون حملوں کے ذریعہ گھروں کے گھر ، خاندان کے خاندان تباہ کرتا ہے، تاکہ ان متاثرہ اور مظلوم خاندان میں سے کوئی زندہ بچ جائے تو اسے سی آئی اے کے گراؤنڈ کریو کے ذریعہ بدلہ لینے کے لئے تمام وسائل مہیا کرکے اسے خود کش حملہ پر راغب کیا جائے اور مسلمانوں کو ہر طرح سے...
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ
1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
محمد خلیل الرحمٰن بھائی سے پوری اور شمشاد بھائی سے آدھی :p
2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟
1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے
ایک چوتھا آپشن ۔۔۔ اپنے آپ سے :p
3- اگر آپ کو ایک کسی...
خلیل بھائی ! من حیث القوم (الا ماشا ء اللہ) تو ہم پہلے ہی سے ان ”زریں اصولوں“ پر ”سختی“ سے عمل پیرا ہیں۔ آپ کی ”یاد دہانی“ کے بعد تو ۔ ۔ ۔ :p ہمارے ”اعمالنامے“ کو ”منظوم دستاویز“ کی شکل میں ”محفوظ“ کرنے پر ہم آپ کے ”ممنون“ ہیں۔ :)
تمام محفلین کو بہت بہت مبارک ہو۔ مدیران اور منتظمین خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں جن کی شبانہ روز محنت کے نتیجہ میں محفل کی رونقوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔